قیصرانی صاحب شمشاد بھائی کا میِن پوائیٹ میں ہوں کیوں شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:جناب خوبصورتی اپنے دل کے اندر ہوتی ہے، آپ اچھے ہیں تو سب اچھے ہیں، اور اردو محفل پر تو بلا مبالغہ سب اراکین ہی اچھے ہیں، پڑھے لکھے ہیں، میچورڈ ہیں، ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور ایک سے ایک گوہر آبدار ہے۔
farzooq ahmed نے کہا:قیصرانی صاحب شمشاد بھائی کا میِن پوائیٹ میں ہوں کیوں شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:جناب خوبصورتی اپنے دل کے اندر ہوتی ہے، آپ اچھے ہیں تو سب اچھے ہیں، اور اردو محفل پر تو بلا مبالغہ سب اراکین ہی اچھے ہیں، پڑھے لکھے ہیں، میچورڈ ہیں، ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور ایک سے ایک گوہر آبدار ہے۔
شمشاد بھائی، وضاحت اچھی لگی۔ اب میں آیا ہوں، دیکھیںآپ کب تشریف لاتے ہیں۔شمشاد نے کہا:یہاں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے، اپنی سہولت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کوئی آ جاتا ہے اور کوئی چلا جاتا ہے۔ اب دیکھیں میں واپس آیا ہوں تو آپ جا چکے ہیں۔
پریشانی یہ ہے کہ صرف 16 صفحات کی کتاب ہے۔ خیر مزید کا انتظار رہے گا۔ اس کتاب کا بھیجنا اچھا لگا(شکریہ ادا کرنے کا نیا طریقہ)محب علوی نے کہا:خوش آمدید قیصرانی ۔
ماشاءللہ جس رفتار اور تیزی سے پیغامات ارسال کیے ہیں مجھے لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کو مصروف رکھ سکو گے ۔ تمہارے سوال کا جواب بھی دیتا چلوں کہ فورم کے سب سے متحرک اور فعال رکن اپنے شمشاد بھائی ہی ہیں۔
بھائی تمہارے لیے کام ڈھونڈنے میں ہی مجھے دیر ہو گئی مگر خوشی کی بات یہ ہے کہ تمہارے لیے ایک کتاب “اور اوکھے لوگ“ جسے ممتاز مفتی نے تحریر کیا تھا ڈھونڈ نکالی ہے تصویری شکل میں۔
ذاتی پیغام میں بھیج دوں گا کہ کس ایڈریس سے اور کونسے پاس ورڈ سے اٹھانی ہے بلکہ یار یہیں لے لو
urdumehfil @ googlemail dot com
password: urdubooks
کوئی مسئلہ پریشانی ہو تو بتانا ۔
بہت شکریہ پاکستانی بھائی۔ امید ہے کہ رابطہ جاری رہے گا۔پاکستانی نے کہا:مل گئے دو دیوانے
لو جی اس بھری محفل میں کوئی تو اپنا شہر کا ملا۔
ارے نہیں آصف بھائی، دیر کہاں۔ آپ نے یاد کیا، یہ بھی بہت ہے۔امید ہے کہ رابطہ رہے گا۔آصف نے کہا:لگتا ہے مجھے بھی تاخیر ہو گئی۔ اہلاًوسہلاً جناب قیصرانی صاحب۔
ارے نہیں ابھی میں سکول تھا۔ اب واپس آیا ہوں تو پراٹھے پکا کر اور چنوں کے ساتھ کھا کر حاضر ہوں۔ اصل میں یہاں کوئی پاکستانی ڈھابہ(ہوٹل یا ریسٹورنٹ کا مقامیا گیا عارضی لفظ)نہیں ہے۔ سب کھانا پکانا خود کرنا ہوتا ہے۔ اور اللہ تعالٰی نے ہم مردوں کو مخفی یعنی مستور نہیں بنایا۔ اس لئے مخفی کا مت سوچئے گا(مذاق)۔F@rzana نے کہا:بچ کے رہیئے گا شمشاد شاک بھی لگ سکتا ہے۔۔۔۔۔
قیصرانی صاحب بقول شمشاد ہم سب آتے جاتے رہتے ہیں۔۔۔۔
کبھی صبح سویرے تو کبھی اندھیرے اندھیرے
جیسے اس وقت آپ ندارد ہیں ۔۔۔۔کیا خبر مخفی ہوں!
قیصرانی نے کہا:پریشانی یہ ہے کہ صرف 16 صفحات کی کتاب ہے۔ خیر مزید کا انتظار رہے گا۔ اس کتاب کا بھیجنا اچھا لگا(شکریہ ادا کرنے کا نیا طریقہ)محب علوی نے کہا:خوش آمدید قیصرانی ۔

قیصرانی