میں نے پہیوں کے رنگ کی تو کوئی بات ہی نہیں کی :?
قیصرانی لائبریرین جون 2، 2006 #122 میں نے اپنی طرف سے رنگ بتا دیا ہے جو سب سے بڑا پہیہ اس وقت سٹیٹ بینک نے جاری کیا ہوا ہے۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 3، 2006 #130 گرمی سے ڈر لگ رہا ہے۔ ابھی یہان برف پگھلے ایک ماہ بھی نہیں ہوا۔ بےبی ہاتھی
جیہ لائبریرین جون 3، 2006 #133 شمشاد بھائی، قیصرانی صاحب۔ آپ ایسا کریں ایک دوسرے سے فون نمبر لے لیں ۔۔۔۔ہاہاہاہا
شمشاد لائبریرین جون 3، 2006 #135 جویریہ مسعود نے کہا: شمشاد بھائی، قیصرانی صاحب۔ آپ ایسا کریں ایک دوسرے سے فون نمبر لے لیں ۔۔۔۔ہاہاہاہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور بِل تمہیں بھیج دیا کریں، ٹھیک ہے ناں
جویریہ مسعود نے کہا: شمشاد بھائی، قیصرانی صاحب۔ آپ ایسا کریں ایک دوسرے سے فون نمبر لے لیں ۔۔۔۔ہاہاہاہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور بِل تمہیں بھیج دیا کریں، ٹھیک ہے ناں
جیہ لائبریرین جون 3، 2006 #136 ارے کیوں؟ میں نے کیا گناہ کیا ہے زکریا صاحب نے یہ محفل اس لئے سجائی ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین جون 3، 2006 #138 جویریہ مسعود نے کہا: ارے کیوں؟ میں نے کیا گناہ کیا ہے زکریا صاحب نے یہ محفل اس لئے سجائی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کبھی کبھی ناکردہ گناہوں کی سزا بھی ملتی ہے۔
جویریہ مسعود نے کہا: ارے کیوں؟ میں نے کیا گناہ کیا ہے زکریا صاحب نے یہ محفل اس لئے سجائی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کبھی کبھی ناکردہ گناہوں کی سزا بھی ملتی ہے۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 23، 2006 #139 درست کہا شمشاد بھائی، اگرچہ بہت دن بعد مجھے یاد آیا بےبی ہاتھی