جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

ماوراء

محفلین
شگفتہ سسٹر کی تو جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ انھوں نے مجھ سے بھی ذکر کیا تھا۔ میری تو آنکھیں ہی کھلی رہ گئیں تھی کہ اتنی کتابیں وہ اکیلے برقیا چکی ہیں۔

----------------------oooo-----------------------

محب علوی، اتنی بری تعریف کا شکریہ۔ اور ہاں۔۔۔ یہ گانوں اور اشعار کا کھیل تو میں کب کا ختم کر چکی۔ مجھے خوامخواہ بدنام کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

(سنجیدہ حضرات سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ کا یہ حصہ بے شک نہ پڑھیں۔ )
 
الف عین

لائبریرین
شگفتہ واقعی عظیم شخصیت کا نام ہے۔ اور مجھے الجھن ہوتی تھی کہ یہ لڑکی محض موضوع کھول کر چھوڑ دیتی ہے۔ اب پگہ چلا کہ ٹائپ کر رکھی ہیں اتنی بہت سی کتابیں۔
پاکستانی کتابوں کا تو علم نہیں۔
اشکِ ندامت۔ راشد الخیری میری ای بکس میں شامل ہے اور آنکھیں‌بھی۔
اللہ میاں کے مہمان تو میری ہی کتاب ہے اور میں نے ہی ٹائپ کی تھی ان پیج میں اور بہت پہلے امانت علی کے کنورٹر سے کنورٹ کر کے پروف ریڈنگ بھی کر دی تھی۔
یادگارِ غالب میں کاپی رائٹ کا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
عینی آپا سے اجازت کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ ان کا پتہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور لکھتا ہوں۔
باقی کتابون کا علم نہیں۔
 
قیصرانی نے کہا:
تعریف کا شکریہ محب، ویسے لائبریری کی نظامت باس صاحبہ کے پاس ہے :)

تمہاری تعریف کرنا لازم تھا قیصرانی اور تمہارا شکریہ کہ تم نے ماورا جیسا جواب نہیں دیا :)

ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔
 
مہوش علی

لائبریرین
اگر آپ لوگوں کے رنگ میں بھنگ نہ ہو تو عرض ہےکہ اس ناول کا صفحہ بمع ابواب کے وکی پر بنا دیا گیا ہے :)

علی پور کا ایلی

اور باقی جتنی کتب مکمل ہو چکی ہیں ان کی لسٹ مل جائے تو ان کو بھی رفتہ رفتہ وکی پر منتقل کرتے ہیں
 
ماوراء نے کہا:
شگفتہ سسٹر کی تو جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ انھوں نے مجھ سے بھی ذکر کیا تھا۔ میری تو آنکھیں ہی کھلی رہ گئیں تھی کہ اتنی کتابیں وہ اکیلے برقیا چکی ہیں۔

----------------------oooo-----------------------

محب علوی، اتنی بری تعریف کا شکریہ۔ اور ہاں۔۔۔ یہ گانوں اور اشعار کا کھیل تو میں کب کا ختم کر چکی۔ مجھے خوامخواہ بدنام کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

(سنجیدہ حضرات سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ کا یہ حصہ بے شک نہ پڑھیں۔ )

ماورا لگتا ہے تمہارے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں آجکل بری طرح سے متاثر ہوئی ہیں اور بات کو بغور سمجھے ہی رائے دینا شروع کر رکھی ہے۔ 11 لائنوں میں صرف پہلی لائن ہی پڑھی تم نے اور اس میں بھی صرف لطیف انداز میں بتایا تھا کہ تم کتنی متحرک ہو اور کن کن دھاگوں پر پائی جاتی ہو۔
لگتا ہے منہ بنانے کا شوق دوبارہ پوری توانائیوں کے ساتھ واپس آچکا ہے۔ :lol:
 
fahim نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔

معاف کیجئے گا۔
کچھ عرصہ پہلے ایک تھریڈ پڑھا تھا
جس کا نام تھا “نبیل کی آمریت“ شاید اسے شروع کرنے والے آپ ہی تھے

بڑی گہری نظر ہے آپ کی فہیم خصوصا میری پوسٹس پر۔ اگر پوسٹ بغور پڑھی ہو تو میرے انداز سے پتہ چل گیا ہوگا کہ کیا پوسٹ تھی اور کتنی سنجیدگی سے کی تھی۔ دوسرا اس وقت یہ ایک کنفیوژن تھی جسے میں نے جاننے کے لیے پوسٹ‌کردی کچھ طنزیہ اور کچھ مزاحیہ انداز میں مگر بعد میں مجھے احساس ہوا کہ کچھ جلدی پوسٹ کر دی میں نے اور میری پوسٹ کو بھی صرف تنقیدی معنوں میں لے لیا گیا جس سے معاملہ الجھ گیا۔ بہرحال ایسے ابہام تو پیدا ہوتے رہتے ہیں اور دور بھی ہوتے رہتے ہیں امید ہے کہ آپ کو بھی کوئی غلط فہمی تھی تو دور ہوگئی ہوگی۔
 
فہیم

:wink:
ویسے میں سب کی پوسٹس پر گہری نظر رکھتا ہوں :)
 
مہوش علی

لائبریرین
ماوراء سسٹر،

میڈیا وکی میں علی پور کے ایلی میں "تبادلہ خیال" میں آپ کے لیے یہ پیغام موجود ہے

باب 2 میں "1 بچپن " کی ھیڈنگ کے نیچے متن خالی ہے
 
ماوراء

محفلین
مہوش علی نے کہا:
ماوراء سسٹر،

میڈیا وکی میں علی پور کے ایلی میں "تبادلہ خیال" میں آپ کے لیے یہ پیغام موجود ہے

باب 2 میں "1 بچپن " کی ھیڈنگ کے نیچے متن خالی ہے
اچھا سسٹر میں دیکھتی ہوں۔ میں نے اس دن جلدی میں ہی پوسٹ کیا تھا۔ میں دوبارہ اسے دیکھتی ہوں۔ شکریہ۔
 
qaral

محفلین
Congratulation

congratulation for making a masterpiece available all the person in away way related to this project deserves a lot of appreciation i was wondering if the book is avaiable in any downloadable format so that we can enjoy it reading offline and it will be collected in one place rather then chapters and saved on many users hard disk
 
Top