محفل کا یہ کوچہ تو دو عظیم محفلین کے دم سے کبھی آباد تھا کیا خوب کشت و خون کی رونق لگاتے تھے ۔ ایک شاہ فہد اور دوسرے شاہ جہانگیر اب ان دونوں شاہوں کی سلطنت کے نقوش اتنے دھندلے پڑ چکے ہیں کہ معدوم ہی ہوا چاہتے ہیں ۔ حتیٰ کہ ہمیں تو پورا نام بھی یاد نہ رہا ۔دہشتگردی کے زمرے میں
ویسے ہم بھی بہار کے رہنے والے ہیں بھائی ، اور یہی میرا وطن مالوف بھی ہے۔ ’’بال کٹا لیا کیا‘‘ یہ جملہ ہم لوگ بھی بولتے ہیں۔ ویسے معین اختر سے وہ بہاری بھائی ناراض کیوں رہا کرتے تھے؟ سمجھ سے پرے ہے، ہم ایسے بہاری ہیں ، جو دل سے ان کے قدر دان ہیں۔ میں نے پہلی بار جب معین اختر کا بہاری رول دیکھا تو ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ معین اختر ہیں،بہت غصہ بھی آیا کہ یہ کون کم بخت بہاری ہے جو بہاریوں کی تو ہین کر رہاہے ، وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ یہ معین اختر صاحب ہیں ،جو بہاری کا رول کر رہے ہیں۔مگر ہمارے یہاں بہاری بھائی ان سے ناراض رہا کرتے تھے
یونیورسٹی میں میرا ایک دوست تھا بہاری ۔۔۔ ایک بار میں بال کٹوانے کے بعد یونیورسٹی گیا تو دیکھ کر کہنے لگا ’’بال کٹا لیا کیا‘‘ ۔۔۔ میں نے کہا کہ ہاں ایک بال کٹوا کر آ رہا ہوں
مطبل ای ہے کہ جب کونو بہت مشکل کام کرتا ہے یا پھر سخت آزمائش سے گزرتا ہے تو اسے ہندی دیومالائی عقائد کے حساب سے ’’اگنی پرکشا‘‘ کہتے ہیں۔ یہ اصطلاح ہندی میں اہل ہنود کے عقائد کے مطابق رائج ہے، جیسے ہمرے یہاں (مسلمانوں کے یہاں) نماز بخشوانے گئے روزہ گلے لگا‘‘۔ویسے اگنی پریکشا کا مطبل؟؟؟
ویسے ہم بھی بہار کے رہنے والے ہیں بھائی ، اور یہی میرا وطن مالوف بھی ہے۔ ’’بال کٹا لیا کیا‘‘ یہ جملہ ہم لوگ بھی بولتے ہیں۔ ویسے معین اختر سے وہ بہاری بھائی ناراض کیوں رہا کرتے تھے؟ سمجھ سے پرے ہے، ہم ایسے بہاری ہیں ، جو دل سے ان کے قدر دان ہیں۔ میں نے پہلی بار جب معین اختر کا بہاری رول دیکھا تو ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ معین اختر ہیں،بہت غصہ بھی آیا کہ یہ کون کم بخت بہاری ہے جو بہاریوں کی تو ہین کر رہاہے ، وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ یہ معین اختر صاحب ہیں ،جو بہاری کا رول کر رہے ہیں۔
ہمرا بھی دل کھسُ ہواراییک دفعہ نہیں دو دفعہہمرا دل بھی بہوت کھُس ہوئی گوا ای سسری علمی ادبی بول چال سے!!!
ای ادبی بول چال ہے ۔۔۔۔ہمرا بھی دل کھسُ ہواراییک دفعہ نہیں دو دفعہ
بہترین اتنے دِنوں بعد دیکھا اسقدر لطف آیا بہت شکریہ !!!!!!!جیتے رہیے بہت ساری دعائیں !!!!کل یومِ بہار تھا، ہم نے اپنے فیس بک پر ایک مختصر مضمونچہ لکھ کر بہاریوں کو مبارک باد دی تھی اور گینگ آف واسع پور کا ایک ’’گانا‘‘ ان لوگوں کی نذر کیا تھا،
کہ فاخر میاں، ہمارے یہاں ایک بڑا مشہور مقولہ ہے اہل بہار کے بارے میں ... جو نہ کٹے آری سے، وہ کٹے بہاری سے ... کیا ہندوستان میں بھی یہ بولا جاتا ہے؟؟؟
ویسے ہمارے یہاں یہ بھی کہتے ہیں کہ بہاریوں کا بچہ میٹرک پاس پیدا ہوتا ہے
جی یہ مقولہ یہاں بھی مشہور ہے، اور اس کے علاوہ ایک اور مقولہ بہت ہی فیمس ہے’’ایک بہاری سو پر بھاری‘‘۔فاخر میاں، ہمارے یہاں ایک بڑا مشہور مقولہ ہے اہل بہار کے بارے میں ... جو نہ کٹے آری سے، وہ کٹے بہاری سے ... کیا ہندوستان میں بھی یہ بولا جاتا ہے؟؟؟
ویسے ہمارے یہاں یہ بھی کہتے ہیں کہ بہاریوں کا بچہ میٹرک پاس پیدا ہوتا ہے
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرکہ
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو بہاری ہوں درخت پہ چڑھ جاؤں گا
میں نے جہانگیر کو ایک دوسری محفل میں بھی تلاش کیا لیکن وہاں سے بھی غائب ہیںمحفل کا یہ کوچہ تو دو عظیم محفلین کے دم سے کبھی آباد تھا کیا خوب کشت و خون کی رونق لگاتے تھے ۔ ایک شاہ فہد اور دوسرے شاہ جہانگیر اب ان دونوں شاہوں کی سلطنت کے نقوش اتنے دھندلے پڑ چکے ہیں کہ معدوم ہی ہوا چاہتے ہیں ۔ حتیٰ کہ ہمیں تو پورا نام بھی یاد نہ رہا ۔
بہار اور جھانسی قریب قریب ہے؟جی یہ مقولہ یہاں بھی مشہور ہے، اور اس کے علاوہ ایک اور مقولہ بہت ہی فیمس ہے’’ایک بہاری سو پر بھاری‘‘۔
بہار کے بچے میٹرک پاس ہوتے ہیں، یہ محض کہاوت ہے، البتہ بہار کے طلبا ریاضی میں بڑے ماہر ہوتے ہیں۔ پورے ہندوستان میں ریاضی کے متعلق بہاری طلبہ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ یہاں کے طلبہ ریاضی میں بڑے بڑے پروفیسر کو بھی حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ ابھی گزشتہ سال بہار بورڈ کے تحت بہاری طلبہ کا رزلٹ آیا جس میں کسی بھی طالب علم کا ریاضی میں 70 نمبر سے کم نہیں تھا۔اس کے علاوہ سول سروسز میں بہاری طلبہ کی واضح اکثریت ہے، اکثر اعلیٰ عہدے پر بہاری افسر کا ’’تسلط‘‘ ہے، اس کے علاوہ مشہور ہندی صحافی رویش کمار بھی بہار کے چمپارن کے ہیں۔
بالکل ملے ملے ہوتے اگر بیچ میں آٹھ سو کلو میٹر کا فاصلہ نہ ہوتا!!!بہار اور جھانسی قریب قریب ہے؟
یار پتہ نہیں میں نے سنا ہے کہ جھانسی کی لڑکیوں کا سسرال بہار میں ہوتا ہےبالکل ملے ملے ہوتے اگر بیچ میں آٹھ سو کلو میٹر کا فاصلہ نہ ہوتا!!!