محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ تو عام چڑیا جیسا لگ رہا ہے۔
سبحان اللہ
جو کلر پیٹرن پرندوں، حشرات، اور پھولوں میں ملتے ہیں، ان کا جواب نہیں۔
یہ تو عام چڑیا جیسا لگ رہا ہے۔
سبحان اللہ
ہمیں تو بیوی سے ڈانٹ پڑی تھی کہ کتنی دیر چھپکلی کی تصاویر لیتے رہو گےبیگم کو دکھائی کہ چھپکلی اتنی خوبصورت بھی ہو سکتی ہے۔ تو جواب ملا "یہ خوبصورت ہے؟"
بہت عمدہ
یہ تو گھاس میں سے ابھرتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔
بہت اعلیٰ
کہا جاتا ہے کہ حشرات اور سورج سے بچاؤ وغیرہ کے لئے ہاتھی ایسا کرتے ہیںیہ کھیل رہا ہے یا مٹی ڈالنے کا کوئی مقصد ہے؟
پہلی نظر میں صرف بطخ نظر آئی، پھر غور سے دیکھا تو ساتھ ایک اور پرندہ بھی تھا۔
اور یہاں صرف وہی پرندہ رہ گیا ہے۔یہ بھی بھاگتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔
مسحور کن
یہ کسی نے خود تو نہیں توڑا؟
زخم کے سبب نڈھال دکھائی دیتا ہے۔
جی چاہ رہا ہے کہ آنکھ میں آنکھ ڈال کر دیکھتا رہوں۔
سٹائل
خوبصورت
کوئی فٹ بھر گہرا ہو گا۔ چھوٹا سا دریا ہی ہے میرے خیال میں لیکن صحیح کہنا مشکل ہے کہ ایک بڑی اور ایک چھوٹی جھیل پاس ہی تھی اور کچھ marshes بھی۔واہ۔
کتنا پانی تھا؟ یہ نالا یا دریا ہی ہے یا ویسے پانی اکٹھا تھا یہاں؟
ہمارا خیال ہے کہ ٹائم آؤٹ کا ہی مسئلہ ہے جو کہ کسی ریموٹ لوکیشن سے فائل فیچ کرنے پر ظہور پذیر ہو سکتا ہے۔ دیکھتے ہیں اگر پی ایچ پی کی کنفگ میں ریموٹ فائل کے حوالے سے سائج یا وقت کو لے کر کوئی ترتیب موجود ہے تو درست کرنے کی کوشش کریں گے۔
فلکر تو ایچ ٹی ٹی پی ایس استعمال کرتا ہے لیکن مختلف لڑیوں میں پہلے سے موجود بے شمار ایسی تصاویر ہوں گی جو ایچ ٹی ٹی پی یو آر ایل کے ساتھ شامل کی گئی ہوں گی، ان صفحات پر مسئلہ ہو گا۔ پراکسی کی ترتیب مجموعی ہے۔
واہ واہ۔
یہاں انگریزی سے زیادہ تکنیکی دقیقیت زیر اثر ہے!ویسے ہمیں کلوں پرزوں کی زیادہ سمجھ تو نہیں آئی، تاہم مقتبس بالا مراسلہ جات سے یہ علم ضرور ہوا ہے کہ جو بھی مسئلہ ہے، وہ دقیق انگریزی میں ہے۔
زبردست۔
بڑا فرمانبردار ہے