زیک

مسافر
میرا انٹرنیٹ سلو ہے یا کچھ اور چکر ہے؟ زیادہ تر تصاویر پر کلک کرکے انہیں فلکر پر جاکر دیکھا ہے کہ یہاں مکمل تصویریں کم ہی کھل رہی ہیں۔ویسے فلکر پر تو کلک کرتے ہی تصویر مکمل نظر آتی ہے تو انٹرنیٹ کی سپیڈ کا چکر تو نہیں ہوگا۔
اگر فلکر پر تیز اور صحیح آ رہی ہیں تو انٹرنیٹ سپیڈ کا مسئلہ نہیں۔

کل چار تصاویر محفل کی کیش کی وجہ سے آدھی دکھ رہی ہیں۔ باقی مجھے ٹھیک نظر آ رہی ہیں
 

زیک

مسافر
جلد ہم کاٹی کاٹی کیمپ پہنچے جو سیرنگیٹی میں کھلے عام ٹینٹ لگائے ہوئے تھے۔ اس کی تفصیل صبح کیمپ کی تصاویر کے ساتھ۔ فی الحال وہاں آگ کے گرد بیٹھ کر سورج ڈوبتے وقت آسمان کا منظر

 

جاسمن

لائبریرین
ہم بہت خوش تھے اور اسی شیر کے ساتھ شام گزارنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن مائیک نے کہا کہ ذرا چھپڑ کے پار دوسری طرف تو دیکھو۔ وہاں نظر گئی تو ہم ہکا بکا رہ گئے اور گنتی بھول گئی۔ آپ ہی بتائیں یہ کتنے شیر ہیں۔

یہ پوری نظر نہیں آرہی۔مجھے تو صرف دو نظر آئے ہیں کافی انتظار کے باوجود
 
Top