ابن سعید
خادم
زین فورو ڈیویلپر فورم میں اس بابت سوال کیا ہے، دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہے۔ابن سعید یہ تین تصاویر سب کو صرف آدھی نظر آ رہی ہیں
زین فورو ڈیویلپر فورم میں اس بابت سوال کیا ہے، دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہے۔ابن سعید یہ تین تصاویر سب کو صرف آدھی نظر آ رہی ہیں
میرا خیال ہے کہ مسئلہ ٹائم آؤٹ کا ہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک بار غلط کیش فائل بن جائے تو پھر اس کا کیا حل ہے؟زین فورو ڈیویلپر فورم میں اس بابت سوال کیا ہے، دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہے۔
واقعی میں تو سمجھتا تھا کہ صرف تیندوے کو یہ فن آتا ہے۔
ڈسک سے کیش کو ختم کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ مینؤل کام ہوگا۔ غالباً فائلیں اپنے کنٹینٹ یا یو آر ایل ڈائجسٹ کے مطابق کیش کی جاتی ہیں اس لیے ایک ایک کو حذف کرنا مشکل ہوگا۔ البتہ اس وقت کیش کی میعاد فقط ایک دن طے ہے تو اگلے دن بہتری کی امید کی جا سکتی ہے۔میرا خیال ہے کہ مسئلہ ٹائم آؤٹ کا ہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک بار غلط کیش فائل بن جائے تو پھر اس کا کیا حل ہے؟
تیندوا ۔شیر ۔ٹائیگر ۔جیگوار۔کوگر (پیوما) ۔ یہ سب بڑی بڑی بلیاں ہیں ۔ اور چھوٹی بلی نے سب کو سکھادیا۔ بھانجوں میں امتیاز نہیں برتا۔واقعی میں تو سمجھتا تھا کہ صرف تیندوے کو یہ فن آتا ہے۔
شکریہ الفزبردست!
نیشنل پارک ہے لہذا امید ہے انسان کا دیا زخم نہ تھایہ لیپرڈ زخمی ہے اور اپنا زخم چاٹ رہا ہے۔ گہرا زخم تقریبا ہر تصویر میں واضح ہے۔حیرت ہے کسی نے بیچارے سے ہمدردی کا اظہار نہیں کیا ۔
زبردست تصویر۔
شکریہ حمیرا۔زبردست فوٹو گرافی
پرندے کی موومنٹ پر نظر رکھتے ہوئے بہترین فوٹو کلک کرنا سچ میں ایک آرٹ ہے
شکریہ عبدالقیومزبردست تصویر۔
پہلے والے کو چوبیس گھنٹے ہو گئے لیکن درست نہ ہواڈسک سے کیش کو ختم کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ مینؤل کام ہوگا۔ غالباً فائلیں اپنے کنٹینٹ یا یو آر ایل ڈائجسٹ کے مطابق کیش کی جاتی ہیں اس لیے ایک ایک کو حذف کرنا مشکل ہوگا۔ البتہ اس وقت کیش کی میعاد فقط ایک دن طے ہے تو اگلے دن بہتری کی امید کی جا سکتی ہے۔
دوسرے کو بھی پورا دن ہو گیا خراب ہی ہےجب آپ لیپرڈ، چیتا یا شیر وغیرہ ڈھونڈتے ہیں تو اکثر شروع میں آپ یا ایک آدھ اور سفاری جیپ ہوتی ہیں۔ پھر خبر آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ جلد جیپوں کا جھمگٹا لگ جاتا ہے۔ اگر جانور سو رہا ہو تو بہت سی گاڑیاں چند منٹ انتظار کر کے چلی جاتی ہیں۔ لیکن اگر آپ زیادہ دیر رکیں تو چانس ہے کہ آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے۔
انٹرنیٹ پر ویڈیوز موجود ہیں جن میں شیر وغیرہ گاڑی کے اندر یا اوپر گئے۔ کبھی کبھی کوئی سیاح مارا بھی جاتا ہے۔ لیکن احتیاط رکھیں، گاڑی کے اندر رہیں اور شور نہ مچائیں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ ہے تو وائڈ لائف تو فائٹ آر فلائٹ کا دھیان رکھنا لازم ہے۔ہاتھی یا شیر کے گاڑی کی سائیڈز یا سامنے سے حملہ آور ہونے کا خدشہ نہیں ہوتا کیا؟
اس کا تو کوئی جواب ہی نہیں آیازین فورو ڈیویلپر فورم میں اس بابت سوال کیا ہے، دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہے۔
آج پھر سے متوجہ کیا ہے، اگر پھر بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوتا تو سپورٹ ٹکٹ آمائیں گے۔اس کا تو کوئی جواب ہی نہیں آیا