زیک
مسافر
آئندہ گاڑی یا لینڈ کروزر کہوں گا تاکہ اشتباہ نہ رہےان دنوں جیپ کا ذکر کہیں بھی آئے مجھے چوہدری نثار صاحب یاد آ جاتے ہیں۔
آئندہ گاڑی یا لینڈ کروزر کہوں گا تاکہ اشتباہ نہ رہےان دنوں جیپ کا ذکر کہیں بھی آئے مجھے چوہدری نثار صاحب یاد آ جاتے ہیں۔
کل دس ٹینٹ تھے۔ فی ٹینٹ دو سے چار لوگ۔ لیکن کئی خالی بھی تھے۔ کل دس بارہ سیاح ہوں گے ہمارے علاوہ۔آپ کے اس کیمپ میں اور بھی سیاح تھے ؟
شکریہ خرمزیک بھائی آپ کے اس تصویری سفر نامے نے یہ کمال کیا کہ اس بار بچوں کو سفر نامہ پڑھاتے ہوئے میں نے آپ کے اس "تصویری سفر نامے " کو بطور حوالہ پیش کیا۔ تصویری سفر نامہ اردو ادب کی اچھی روایت بنتی جارہی ہے ۔ اسے جاری رکھیے۔
جی یہیں آ رہا ہے۔جلد ہی۔ دوربین لے کر بیٹھ جائیں۔میں نے سمجھا تھا چیتا یہاں آنا ہے! آنکھوں پر ہاتھ رکھ کے، درز بنا کے، فون دور کر کے یہ لڑی کھولی تھی.
واہ۔ سبحان اللہ
وہاں بھی کوئی جواب نہیں آیا اور یہاں بھی مسئلہ جاری ہے۔زین فورو ڈیویلپر فورم میں اس بابت سوال کیا ہے، دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہے۔
کچھ تصاویر ٹھیک ہو گئی ہیں۔ کچھ نئی خراب ہیں اور کچھ پرانی جو پہلے ٹھیک تھیں وہ اب خراب ہیں۔ویسے تو ہم امیج پراکسی کو غیر فعال بھی کر سکتے ہیں، لیکن پھر کئی مقامات پر ایچ ٹی ٹی پی ایس مکسڈ کنٹینٹ کے مسائل ہوں گے۔