میرا خیال ہے کہ وہ دُم و سُم کے کٹنے کا تذکرہ فرما رہے ہیں.مجھے تو مکمل نظر آ رہی ہیں۔ کیا کسی اور کو بھی کٹی ہوئی نظر آ رہی ہیں؟
ابن سعید یہ محفل کے پراکسی اور کیشنگ کا مسئلہ تو نہیں؟
مطلب یہ تھا کہ ہرن کی ٹانگیں مکمل نہیں آ سکی اور دونوں چھپکلیوں کی دمیں پوری نہیں آئیں۔مجھے تو مکمل نظر آ رہی ہیں۔ کیا کسی اور کو بھی کٹی ہوئی نظر آ رہی ہیں؟
میرا خیال ہے کہ وہ دُم و سُم کے کٹنے کا تذکرہ فرما رہے ہیں.
وہ تو اینگل، زوم کی کوشش اور کچھ نکمےپن کی وجہ سےمطلب یہ تھا کہ ہرن کی ٹانگیں مکمل نہیں آ سکی اور دونوں چھپکلیوں کی دمیں پوری نہیں آئیں۔
اب تک کی میری سب سے پسندیدہ تصویر
اس بار کچھ اور ہی کہانی نکلی لیکن پچھلے صفحوں پر ایک آدھ تصویر کے ساتھ ایسا ہو رہا تھاپہلے روز ایک آدھ تصاویر ہمیں بھی ادھ کٹی نظر آئی تھیں، لیکن اس وقت تو سبھی ٹھیک ٹھاک دکھ رہی ہیں۔ ممکن ہے کہ تصاویر بڑی رہی ہوں تو پراکسی انھیں لوڈ کرتے کرتے ٹائم آؤٹ ہو گیا ہو۔ لیکن ایسا ہوتا تو آپ کو بھی آدھی ادھوری ہی نظر آتیں۔
زیبرے سے یاد آیا کل پرسوں مصر کے چڑیا گھر کی خبر گردش کر رہی تھی جہاں گدھے پر کالی لائینیں لگا کر اسے زبیرا بنایا گیا تھا۔
کیا پتا اس روز ان کا کوئی ڈے وغیرہ ہو۔