گُلِ یاسمیں

لائبریرین
برادران، خواہران ہم تو چلے۔ اب صبح ہی دیکھیں گے صیاد اور کبوتر کی لڑائی کا کیا بنا۔🙂
ویسے بھی جنگ سیز فائر کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ اب رکنے کا بھی کیا فائدہ
جب تک کنستر بھرے ہیں، ایسا ہو گا نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں ان کو بھری جوانی میں شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز کرنے کے بھڑکاوے دے رہی ہیں!!!
شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بھڑکا ہر گز نہیں رہے۔ بس چاہتے ہیں کہ عدنان بھائی ہمت کا مظاہرہ کریں۔ آر یا پار تو بعد کی بات ہے نا۔
 
Top