سید فصیح احمد
لائبریرین
و علیکم السلام
خوش آمدید ناچیز بھائی ۔
اتنی گنجلک اردو نہ لکھیے کہ ہم جیسے نالائق یہاں سے بھاگنے پر مجبور ہو جائیں۔
ممنون ہوں برادرِ محترم
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین !
و علیکم السلام
خوش آمدید ناچیز بھائی ۔
اتنی گنجلک اردو نہ لکھیے کہ ہم جیسے نالائق یہاں سے بھاگنے پر مجبور ہو جائیں۔
بہت شکریہ پیاری بہنخوش آمدید
جزاک اللہ وارث بھائی ، بہت خوشی ہوئی جو آپ نے خیر مقدم کیا ، کہ میں آپ کا بہت مداح ہوں ، خاص طور عروض کے موضوع پر ایک دو بار آپ کے کُچھ فصاحت بھرے حوالہ جات نظر سے گُزرے تو دِل بہت خوش ہواخوش آمدید فصیح صاحب
آپ کی پر خلوص محبت نے تو ناچیز کو لاجواب کردیا۔ آپ بھی سدا خوش رہیں۔ دلی خوشی ہوئی آپ کی چاہت سے۔پیارے بھائی عبد الرحمٰن، عرض ہے کہ ایک تو اپنی طبع ہی کُچھ ایسی ہے کہ کوئی رسماً ہی دو چار حرف کہ دے تو دِل مِثلِ باغ ہو جاتا ہے اور اِس محفِل میں تو ایک سے ایک دِل نشیں لوگ ہیں اور پھِر آپ کے مُخلِص اِلفاظ نے تو بس رہی کمی بھی نِکال دی ،،، دِل سے آپ کے لیئے اور باقی سب کے لیئے دُعا ہے کہ اللہ آپ اور ہم سب کا حامی و ناصِر ہو ، ثُم آمین !![]()
سلامتی ہو محترمخوش آمدید فصیح صاحب۔
بیحد ممنون ہوں [URL='http://www.urduweb.org/mehfil/members/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%B9%D9%85%D8%B1%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%88%D9%82.3438/']فاروق[/URL] بھائیمحفل میں خوش آمدید
وعلیکم اسلام پیاری بہنالسلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
رب سوہنا خیر کرے برادرِ محترمخوش آمدید
سلامتی ہو کاشفی بھائیخوش آمدید جناب!
بہت ممنون ہوں ذیشان بھائیمحفل پر خوش آمدید