مبارکباد تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊

سیما علی

لائبریرین
RAgFEoW.jpg

y4xEQx2.jpg

تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊
ہماری دعا ہے رب جلیل سے ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہےاور اللّہ پاک آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز ے ، آپ کی عمر کو دراز فرمائے!آمین
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
مبارکباد جنابِ منتظم، یہ فرمائیے کہ 31 مارچ کو عالم فانی میں قدم رنجہ فرمانے پر بعد ازاں اسکول یا اسکولز میں داخلے کے حوالے سے آسانی ہوئی یا مشکل پیش آئی کیونکہ زمانہ قدیم میں اکتیس مارچ کو دو تعلیمی سیشنز کے مابین حد فاصل تصور کیا جاتا تھا کہ یہ غالباََ نوے فی صد اسکولوں میں امتحان کے نتیجے کا دن ہوا کرتا تھا۔
 
Top