بے پر کی

فلک شیر

محفلین
ہم نے تو کھے دے سوا بھی سیکھا ہے، بس مناسب موقع کی تاڑ میں رہتے ہیں۔ :) :) :)
کھے تے سوا :)
بس آج موقع ڈھونڈ کر استعمال کر ڈالیے ۔۔۔ہم منتظر ہیں ، نین بھی ادھر ہی ہے :)
تو آخر بے پر کی اڑا ہی ڈالی آپ نے ۔۔۔۔مزے کی چیز ہے قبلہ!!!
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم نے تو کھے دے سوا بھی سیکھا ہے، بس مناسب موقع کی تاڑ میں رہتے ہیں۔ :) :) :)
کھے تے سوا :)
بس آج موقع ڈھونڈ کر استعمال کر ڈالیے ۔۔۔ ہم منتظر ہیں ، نین بھی ادھر ہی ہے :)
تو آخر بے پر کی اڑا ہی ڈالی آپ نے ۔۔۔ ۔مزے کی چیز ہے قبلہ!!!
اس کے لئے ان کو ہماری بےپر کی کاانتظار کرنا پڑے گا۔ اگر استعمال کرنے کی جلدی ہے تو ہم ابھی ایک بےپر کی لکھ کر موقع دے دیتے ہیں۔۔۔ :)
 
کھے تے سوا :)
بس آج موقع ڈھونڈ کر استعمال کر ڈالیے ۔۔۔ ہم منتظر ہیں ، نین بھی ادھر ہی ہے :)
تو آخر بے پر کی اڑا ہی ڈالی آپ نے ۔۔۔ ۔مزے کی چیز ہے قبلہ!!!
ویسے ہم تو شاید رنگین خیالی بابا کو نہ کہہ سکیں لیکن وہ ہمارا کوئی کوڈ ریویو کرنے لگ جائیں تو دسیوں دفعہ کھے تے سوا کا ورد کریں گے۔ :) :) :)
بے پر کی کا قصہ یوں ہے کہ ہم فون پر اپنی ایک خالہ زاد بہن سے بات کر رہے تھے، اچانک ہمیں گاؤں کی گرمی کی راتوں میں چھت پر سونے اور قصے سننے سنانے کا ماحول یاد آ گیا تو ہم نے پوچھ لیا کہ آپ کو مونی مونا کا قصہ آتا ہے؟ ہماری بہن کہتی ہیں، بھیا آپ کو اب تک یاد ہے وہ؟ ہم نے کہا کہ ذرا ذرا بھول رہے ہیں۔ بس پھر کیا تھا دونوں نے مل کر اس کا ڈھانچہ دہرا لیا اور ہم نے چھوٹتے ہی اس کو رنگ روغن لگا کر اردو میں ڈھالنے کی کوشش کر ڈالی۔ :) :) :)
 
بہت خوب..........اچھی یادداشت کا کوئی فائدہ تو ہوتا ہے :)
اگلے قصے کے منتظر رہیں گے ہم :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے ہم تو شاید رنگین خیالی بابا کو نہ کہہ سکیں لیکن وہ ہمارا کوئی کوڈ ریویو کرنے لگ جائیں تو دسیوں دفعہ کھے تے سوا کا ورد کریں گے۔ :) :) :)
فلک شیر بھائی آپ کو اگر پروگرامر کا خواب والا دھاگہ یاد ہو تو وہاں پر سعود بھائی کا اس میدان میں مہارت پر اعتراف موجود ہے۔ :)

بے پر کی کا قصہ یوں ہے کہ ہم فون پر اپنی ایک خالہ زاد بہن سے بات کر رہے تھے، اچانک ہمیں گاؤں کی گرمی کی راتوں میں چھت پر سونے اور قصے سننے سنانے کا ماحول یاد آ گیا تو ہم نے پوچھ لیا کہ آپ کو مونی مونا کا قصہ آتا ہے؟ ہماری بہن کہتی ہیں، بھیا آپ کو اب تک یاد ہے وہ؟ ہم نے کہا کہ ذرا ذرا بھول رہے ہیں۔ بس پھر کیا تھا دونوں نے مل کر اس کا ڈھانچہ دہرا لیا اور ہم نے چھوٹتے ہی اس کو رنگ روغن لگا کر اردو میں ڈھالنے کی کوشش کر ڈالی۔ :) :) :)
زبردست۔۔۔۔۔ مزید قصے بھی سنائیں۔۔۔۔۔
 
:laughing:
ابھی کہہ لیا ہے تو بےپر کی پر کیا کہیں گے۔۔۔ ۔ :angel:
ہم اپنی بے پر کیوں میں استعمال کریں تو پیوند محسوس ہوگا۔ کیوں کہ ہماری بے پرکیاں جس ماحول سے نکل کر آتی ہیں ان میں اس فقرے کا وجود نہیں، بلکہ اس کا کوئی براہ راست قریب ترین متبادل بھی نہیں۔ :) :) :)
 
لیکن یہ تو ہم نے اپنی نالکھی جانے والی بے پر کی کے بابت کہا تھا۔ جو کہ عین اسی ماحول کا حصہ ہے جس سے یہ جملہ وجود میں آیا ہے :)
 
فلک شیر بھائی آپ کو اگر پروگرامر کا خواب والا دھاگہ یاد ہو تو وہاں پر سعود بھائی کا اس میدان میں مہارت پر اعتراف موجود ہے۔ :)
اسے مہارت نہیں اتفاق گردانا جائے، یا پھر ہم نے اس کو اس درجہ ٹیسٹ ہی نہیں کیا ہوگا کہ خامی نظر آئے۔ :) :) :)
اس بات پر پروگرامنگ اور ٹیسٹنگ کے دو اصول یاد آ گئے:
پروگرامر کے لیے کہا جاتا ہے کہ اگر پروگرام کام کر رہا ہے تو اس کو درست کرنے کی کوشش نہ کریں۔ :) :) :)
ٹیسٹر کے لیے کہا جاتا ہے کہ اگر کسی پروگرام میں خامی نہ نکال سکے تو اچھی طرح ٹیسٹنگ نہیں کی۔ :) :) :)
 
Top