عابد علی خاکسار
محفلین
اسی لئے آپ میرے شعروں پر خاموش رہتے ہیں۔۔دراصل میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ جو اشعار مجھے سمجھ نہیں آتے ان میں سے زیادہ تر بظاہر آسان ہوتے ہیں۔
اسی لئے آپ میرے شعروں پر خاموش رہتے ہیں۔۔دراصل میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ جو اشعار مجھے سمجھ نہیں آتے ان میں سے زیادہ تر بظاہر آسان ہوتے ہیں۔
جس طرح آپ نے ٹیگ کیا ہے یہ موضوعاتی ٹیگ ہیں تاکہ تلاش کرنے میں آسانی ہو۔۔ٹیگ کی مجھے سمجھ نہیں اس لئے کرتا ہوں تاکہ زیادہ لوگ پڑھیں
اس کی بنیادی وجہ "ھے" اور اشعار کے بعد ڈالے گئے ختمے ہیں۔اسی لئے آپ میرے شعروں پر خاموش رہتے ہیں۔۔
چائنہ سے تو عباس اعوان بھائی ہیں. انہوں نے تو کبھی شاعر ہونے کا دعویٰ نہیں کیایہاں چائنا سے درآمد شدہ شاعر زیادہ ہیں۔
جانے دیں چوہدری صاحب آپ تو دل پہ ہی لے گئےعائشہ صدیقہ
بزم سخن میں اپنا کلام پوسٹ کریں، ہمیں بهی پتا لگے گا اور لگ پتا آپ کو بهی جائے گا۔ شاباش ہمت کریں۔
کس کا دل لے گئے۔جانے دیں چوہدری صاحب آپ تو دل پہ ہی لے گئے
ان کے پاس اپنا دل بھی نہیں ہوناکس کا دل لے گئے۔
جان دِتا جی۔جانے دیں چوہدری صاحب آپ تو دل پہ ہی لے گئے
ماسٹر اردو اچ تے گلاں ڈاکٹراں آلیاں۔ان کے پاس اپنا دل بھی نہیں ہونا
شکر کرو کم ڈاکٹراں آلے نہیںماسٹر اردو اچ تے گلاں ڈاکٹراں آلیاں۔
کماں دا سانوں ایتھے پتا نہیں لگ سکدا، گلاں ای نیں تے اوہو پڑھی تے ویکھی جانے آ ۔۔۔ فیر وی۔۔۔ تواڈے آکھن تے شکر ادا کیتا۔شکر کرو کم ڈاکٹراں آلے نہیں
پنجابی اردو دے وچ چنگی نئ لگدیلکھائی وی ڈاکٹراں ورگی نہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاچائنہ سے تو عباس اعوان بھائی ہیں. انہوں نے تو کبھی شاعر ہونے کا دعویٰ نہیں کیا
آپ کا اور میرا دکھ ایک جیسا ہے.ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
شاعری سے تو بس دُور ہی رہیے۔
ویسے ہانگ کانگ از ناٹ چائنہ