اکثر ہم اندازہ کر لیتے ہیں یا دیکھا دیکھی کچھ چیزوں یا لوگوں کے متعلق راے قائم کر لیتے ہیں ہم نے بہت سے لوگوں سے پوچھا اردو کا بڑا شاعر کون ہے تو اکثریت نے جواب دیا غالب اور اقبال تو ہم نے بھی غالب اور اقبال کو پڑھنا شروع کیا مگر ساری شاعری دماغ کے میلوں اوپر سے گزرتی تھی۔۔ آخر ہم تنگ آ کر...