بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

Photo0016.jpg
 

باباجی

محفلین
میرے ساتھ ہر بار یہی مسئلہ ہورہا ہے
flickr سے شیئرنگ کا ربط یہاں ڈالتا ہوں لیکن کراس بنا ہوا آجاتا ہے
کوئی بتائے گا ایسا کیوں ہورہا ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے ساتھ ہر بار یہی مسئلہ ہورہا ہے
flickr سے شیئرنگ کا ربط یہاں ڈالتا ہوں لیکن کراس بنا ہوا آجاتا ہے
کوئی بتائے گا ایسا کیوں ہورہا ہے
میں بھی فلکر سے ہی کرتا ہوں لیکن کوئی مسئلہ نہیں ۔آپ اپنی تصویر کو مطلوبہ سائز میں کھولیں اور پھر اس کا لنک استعمال کریں ۔
فلکر کی فوٹو سٹریم سے نہ کریں ۔
 

سعادت

تکنیکی معاون

باباجی

محفلین
پہلے کراس موجود تھا، لیکن اب تصویر ظاہر ہو رہی ہے۔
جی کچھ دیر پہلے حمیرا عدنان صاحبہ نے Photobucket سے شیئرنگ کا ٹیوٹوریل محفل پہ شیئر کیا ہے اس کی مدد سے تصویر کو اپلوڈ کیا محفل پہ
پہلے میں Flickr سے شیئر کرتا تھا
 
Top