بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

فاتح

لائبریرین
آج سام سنگ گلیکسی ٹیب پر ایس نوٹ ایپلیکیشن میں ایس پین (سٹائلس) کے ذریعے لکھتے ہوئے مختلف ڈیجیٹل پین آزما کر دیکھ رہا تھا اور نتیجہ اتنا بھی برا نہیں تھا۔۔۔
بال پین کی طرز کا ڈیجیٹل پین
Bismillah-1.png~original

خطاطی کے قلم کی طرز کا ڈیجیٹل پین
Bismillah-2.png~original

مارکر کی طرز کا ڈیجیٹل پین
Bismillah-3.png~original

ایک اور طرز کا ڈیجیٹل پین
Bismillah-4.png~original
 
میرے نانا مرحوم ایک بہت اچھے خوش خط تھے وہ ہمیشہ میری خوش خطی پر اصلاحی تنقید کرتے تھے لیکن میں اس آرٹ کو کسی بھی زبان کے کسی بھی رسم الخط میں نہیں سیکھ پایا....
ایک اپنی سی کوشش کی ہے....
2017_05_23_11_11_39.png
 

نبیل

تکنیکی معاون
اب بسم اللہ تو ہو چکی ہے۔ اب دوسرے نمونوں کے ساتھ الگ دھاگے شروع کیے جانے چاہییں۔
 
Top