بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
جیسا کہ میں ایک اور دھاگے میں خوش خطی کے سلسلے کی تجویز پیش کر چکا ہوں، یہاں اسی سلسلے کی ابتدا کر رہا ہوں۔ سب احباب سے درخواست ہے کہ سادہ پین یا پنسل سے اپنی لکھائی میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر اس کا نمونہ یہاں پیش کر دیں۔ ذیل میں میری لکھائی کا نمونہ حاضر ہے۔
upload_2016-3-6_22-45-11.png
اتنا بھی ہاتھ سے لکھنا میری توقع سے کہیں زیادہ مشکل ثابت ہوا ہے۔ :) امید کرتا ہوں کہ وقت کے ساتھ کچھ مشق ہو جائے گی۔
والسلام
 

فاتح

لائبریرین
Untitled-2.png~original
 

arifkarim

معطل
کافی تلاش کے باوجود گھر میں کوئی پین یا پنسل نہیں ملی۔ اسلئے مجبوراً وائٹ بورڈ مارکر سے یہ اوسلوی نستعلیق میں بسم اللہ:
Bismillah2.png
 
مدیر کی آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
کافی تلاش کے باوجود گھر میں کوئی پین یا پنسل نہیں ملی۔ اسلئے مجبوراً وائٹ بورڈ مارکر سے یہ اوسلوی نستعلیق میں بسم اللہ:
Bismillah2.png
یہ وائٹ بورڈ مارکر سے زیادہ مائکرو سافٹ پینٹ کے برش سے لکھا ہوا لگ رہا ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top