برج سرطان

اس لنک پر اپنا وقتِ پیدائش، تاریخِ پیدائش اور مقامِ پیدائش انٹر کریں تو آپکا زائچہ جنریٹ ہوکر ملے گا :)
http://astro.cafeastrology.com/cgi-bin/astro/natal
جناب غزنوی جی جو لنک اپ نے دیا ہے یہ انگریزی ہے اور انگریز بے چارہ کیا جانے علم نجوم۔۔۔۔جیسے کہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد۔
بہرحال اچھی سائٹ ہے ۔ ایک بات یاد رکھیں کہ ویدک طریقہ کار تقریبا آٹھ ہزار سال پرانا ہے اور اس کے جو قوانین ہیں یعنی نظرات کے قوانین جن کو یوگ کہتے ہیں جس میں کواکب ایک مخصوص کومبی نیشن بناتے ہیں یہ پتھر پر لکیر ہیں۔ انگریز بے چارہ کیا جانے یوگ شوگ۔
نوٹ : متذکرہ بالا سائٹ میں اگر کوئی قسمت آزمائی کرنا چاہتا ہے تو پہلی مرتبہ انٹری کرنے کے بعد وہ آپ کو کہتا ہے کہ ٹائم کی کٹوتی بتاؤ تو آپ نے اس خانے میں گرین وچ ٹائم سے 5+ لکھنے ہیں تو تبھی رزلٹ مل سکیں گے۔
 
محترم روحانی بابا جی
آپ کے غصے پر بھی پیار آتا ہے ۔ سو گستاخی کر جاتا ہوں ۔
یہ تو اک حقیقت ہے کہ
شارٹ ٹیمپرز صاحب العلوم ہستیوں سے ہی علم کا سفر جاری رہتا ہے ۔
اب آپ نے لکھا کہ آپ تین آبی برجوں کے حامل ہیں ۔
تو کیا آپ نے اپنے برجوں کا حساب اپنی " وقت پیدائیش " سے لیا ۔ ؟
کیا " وقت پیدائیش " اور تاریخ پیدائیش " سے برج تلاشتے کچھ فرق واقع ہوتا ہے ۔ ؟
نایاب جی آپ کیا میرے پیچھے پڑھ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ بہرحال برج نکالنے اور مہا دشا، انتر دشا، سوکشم دشا اور پران انتر دشا نکالنے میں تقریبا ایک ماہ کا عرصہ لگ جاتا ہے۔ لیکن سوفٹ ویئرز زندہ باد۔۔۔۔ میرے پاس لال کتاب سوفٹ ویئر، پارا شارا، گوروانی اور جگن ناتھ کے بنائے ہوئے سوفٹ ویئرز ہیں اور یہ سب سوفٹ ویئرز بنانے والے کمپیوٹر سائنسزز میں پی ایچ ڈی ہیں۔اس لحاظ سے ان کا بنایا ہوا زائچہ سوفیصد درست ہوتا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا برج بھی سرطان ہے لیکن میں جیسا ہوں وہ آپ سب لوگوں کوپتہ ہے۔
بٹیا رانی یہ بتاؤ کہ آپ کو کیسے پتہ لگا کہ آپ کا برج سرطان ہے کیونکہ برج کا حساب لگانا بہت مشکل کام ہے اور آپ جیسی چھوٹی سی بچی یہ کام کیسے کر سکتی ہے۔
لالہ دراصل مجھے معلوم نہیں کہ برج کیسے جانتے ہیں میں نے بھی دوسروں کی طرح اپنی تاریخ پیدائش سے دیکھ تھا :rolleyes: آپ کو کوئی شک ہے تو میں آپ کو اپنی تاریخ پیدائش دے دیتی ہوں آپ حساب لگا کر بتا دیں :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
استغفار۔۔۔ ۔مجھے سرطان لوگ بالکل پسند نہیں لیکن یہ میری بدقسمتی کہ میری زندگی میں اہم کچھ اہم لوگ ہیں جو کہ یہ ہی ہیں اور مجھے برداشت کرنے پڑتے ہیں ۔
بُری بات ایسے نہیں کہتے ۔ سب انسان اللہ کے بنائے ہوئے ہیں ۔ اس لئے اپنا رویہ دوسروں سے ساتھ اچھا رکھنا چاہئے۔
 
لالہ دراصل مجھے معلوم نہیں کہ برج کیسے جانتے ہیں میں نے بھی دوسروں کی طرح اپنی تاریخ پیدائش سے دیکھ تھا :rolleyes: آپ کو کوئی شک ہے تو میں آپ کو اپنی تاریخ پیدائش دے دیتی ہوں آپ حساب لگا کر بتا دیں :)
ضرور کیوں نہیں بٹیا رانی۔۔۔ لیکن تاریخ پیدائش کے ساتھ وقت ولادت بھی ہونا چایئے ورنہ پھر زائچہ نہیں بنتا ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب جی آپ کیا میرے پیچھے پڑھ گئے ہیں ۔۔۔ ۔۔ بہرحال برج نکالنے اور مہا دشا، انتر دشا، سوکشم دشا اور پران انتر دشا نکالنے میں تقریبا ایک ماہ کا عرصہ لگ جاتا ہے۔ لیکن سوفٹ ویئرز زندہ باد۔۔۔ ۔ میرے پاس لال کتاب سوفٹ ویئر، پارا شارا، گوروانی اور جگن ناتھ کے بنائے ہوئے سوفٹ ویئرز ہیں اور یہ سب سوفٹ ویئرز بنانے والے کمپیوٹر سائنسزز میں پی ایچ ڈی ہیں۔اس لحاظ سے ان کا بنایا ہوا زائچہ سوفیصد درست ہوتا ہے۔
محترم روحانی بابا جی
پیچھا کروں گا تو ہی کچھ پاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔
ویسے کیا یہ حقیقت نہیں کہ
یہ سوفٹ وئر بنانے والے چاہے کمپیوٹر سائنسز میں کامل و ماہر کیوں نہ ہوں ۔
ان سوفٹ وئرز کے نتائج میں کہیں نہ کہیں غلطی کا امکان موجود رہتا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟
اک ماہ کی جستجو کے بعد نکلنے والا رزلٹ مستند کہلائے گا کہ اک لمحے کا حساب و کتاب ۔۔۔؟
 
ملائکہ

محفلین
سرطان اور ثور
اگر یہ ایک دوسرے کی نفسیات کو سمجھ لیں تو ان دونوں کا بے حد اچھا بناہ ہو سکتا ہے ۔ اگر یہ دونوں ایک دوسرے پر اعتماد کر لیں اور ایک دوسرے سے کوئی بات نہیں چھپائیں تو یہ جوڑی بےحد اچھی ہو گی ۔
یہ ہم دونوں:love:
 
محترم روحانی بابا جی
پیچھا کروں گا تو ہی کچھ پاؤں گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے کیا یہ حقیقت نہیں کہ
یہ سوفٹ وئر بنانے والے چاہے کمپیوٹر سائنسز میں کامل و ماہر کیوں نہ ہوں ۔
ان سوفٹ وئرز کے نتائج میں کہیں نہ کہیں غلطی کا امکان موجود رہتا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟
اک ماہ کی جستجو کے بعد نکلنے والا رزلٹ مستند کہلائے گا کہ اک لمحے کا حساب و کتاب ۔۔۔ ؟
نایاب جی آپ بھی بچوں جیسی باتیں کرتے ہیں یہ لوگ خاندانی نجومی ہونے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کے پروگرامز کے بھی پی ایچ ڈی ہوتے ہیں اور اگر سوفٹ ویئر 400 ڈالر کا فروخت کرتے ہیں تو ظاہری سی بات ہے اس کو ہزاروں دفعہ رزلٹ لینے کے بعد ہی اوپن مارکیٹ میں رکھتے ہیں۔
 
دراصل اصل بات ہوتی ہے احکامات لگانا یعنی یہ سوفٹ ویئرز آپ کو درست زائچہ بنا کر دیتے ہیں لیکن ان کے بتائے احکامات اگر آپ کی زندگی میں درست نہیں بیٹھ رہے تو پھر آپ کو یہ دیکھنا ہوگا کہ کس گھر کو کونسا نحس کوکب کس نظر سے دیکھ رہا ہے اور شریعت مطہرہ کے اندر رہتے ہوئے اس کا حل کیا ہے یہ بات سوفٹ ویئر میں نہیں ہوتی ہے کیونکہ سوفٹ ویئر صرف کواکب کی درست حالت بتاتا ہے جو کہ ماہر سے ماہر نجومی بھی نہیں کرسکتا ہے ایک وقت میں جب کمپیوٹر اتنا عام نہیں تھا تو میں نے اپنے حلقہ احباب سے اپنا زائچہ بنوایا تھا ہر ایک میں کواکب کی ڈگریوں کا فرق نمایاں تھا لیکن جب اس کو سوفٹ ویئر پر چیک کیا تو پھر پتہ چلا کہ کس سے کہاں پر بھول چوک ہوگئی ہے۔ پس ثابت ہوا کہ سوفٹ ویئر پن پوائنٹ کا فرق بھی واضح کرتا ہے۔ جو کہ انسانی ہاتھ کرنے سے عاجز ہیں حالانکہ اس سوفٹ ویئر کو بھی حضرت انسان نے ہی بنایا ہے۔
 
اک اور بچوں والا سوال ۔۔۔۔۔
یہ سوفٹ وئرز کواکب کی سال بھر کی حرکات کو معلومات فراہم کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں ۔
اور یہ کواکب کی حرکات ماضی کا حصہ ہوتی ہیں ۔
کیا یہ کواکب پورا سال اپنے لگے بندھے مدار پر گردش کرتے ہیں ۔
اور کبھی ان کی مداری گردش میں فرق نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
محترم روحانی بابا جی
اک اور بچوں والا سوال ۔۔۔ ۔۔
یہ سوفٹ وئرز کواکب کی سال بھر کی حرکات کو معلومات فراہم کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں ۔
اور یہ کواکب کی حرکات ماضی کا حصہ ہوتی ہیں ۔
کیا یہ کواکب پورا سال اپنے لگے بندھے مدار پر گردش کرتے ہیں ۔
اور کبھی ان کی مداری گردش میں فرق نہیں آتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
نہیں کبھی بھی فرق نہیں آتا ہے یہ سوال بہت سارے لوگ کے ذہن میں آسکتا ہے لیکن ابھی تک تو ایسا نہیں ہوا کہ فرق آگیا ہو۔
 
نایاب

لائبریرین
نہیں کبھی بھی فرق نہیں آتا ہے یہ سوال بہت سارے لوگ کے ذہن میں آسکتا ہے لیکن ابھی تک تو ایسا نہیں ہوا کہ فرق آگیا ہو۔
محترم روحانی بابا
یہ تصویر دیکھیں

سن 2003 میں زمین سے مریخ کا مشاہدہ۔ بظاہر مریخ تھوڑی دیر کے لیئے الٹا چلتے ہوئے نظر آ رہا ہے جبکہ حقیقتاً مریخ کا الٹا چلنا نا ممکن ہے۔

Apparent_retrograde_motion_of_Mars_in_2003.gif
 
مریخ کا یہ Retrogradeمیں چلنا مھض نظر کا دھوکا ہوتا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ زمین اور مریخ کی سپیڈ میں فرق ہے(یعنی زمین کا مدار چھوٹا ہے اور مریخ کا بڑا ہے ایک چکر طے کرنے کیلئے زمین جلد وہ سرکل پورا کرلیتی ہے جبکہ مریخ دیر میں پورا کرتا ہے)۔ جب یہ دونون اپنے اپنے مدار میں ایک ہی سمت میں چل رہے ہوتے ہیں تو کچھ اور نظر آتا ہے لیکن زمین کی گردش کی وجہ سے جب زمین گومتی ہوئی ایسی پوزیشن پر آجاتی ہے جہاں سے مریخ کا سفر تو اسی پرانی سمت میں جاری ہوتا ہے لیکن زمین دائرہ مکمل ہونے کی وجہ سے اسکے مخالف سمت میں گامزن ہوتی ہے تو ایسی حالت میں مریخ ہمیں الٹا چلتا ہوا محسوس ہوتا ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
مریخ کا یہ Retrogradeمیں چلنا مھض نظر کا دھوکا ہوتا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ زمین اور مریخ کی سپیڈ میں فرق ہے۔ جب یہ دونون اپنے اپنے مدار میں ایک ہی سمت میں چل رہے ہوتے ہیں تو کچھ اور نظر آتا ہے لیکن زمین کی گردش کی وجہ سے جب زمین گومتی ہوئی ایسی پوزیشن پر آجاتی ہے جہاں سے مریخ کا سفر تو اسی پرانی سمت میں جاری ہوتا ہے لیکن زمین دائرہ مکمل ہونے کی وجہ سے اسکے مخالف سمت میں گامزن ہوتی ہے تو ایسی حالت میں مریخ ہمیں الٹا چلتا ہوا محسوس ہوتا ہے :)
محترم بھائی سوال یہی ہے کہ جب زمین سے مریخ الٹا سفر کرتا نظر آتا ہے تو کیا زمین پر اس کے اثرات میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے کہ نہیں ۔ ؟
 
محترم بھائی سوال یہی ہے کہ جب زمین سے مریخ الٹا سفر کرتا نظر آتا ہے تو کیا زمین پر اس کے اثرات میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے کہ نہیں ۔ ؟
اسکے بارے میں میں وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔اثرات کے حوالے سے بالکل لاعلم ہوں :)
 
Top