جی آپ کہہ سکتے ہیں۔لاہوری رہ گئے نیں۔۔۔۔
ہمم۔۔۔ تو گویا کہ ہمارے پاس یہاں ایک چیلنجر موجود ہیں؟جب میں آپ سے ملنے آؤں گی تو ایسا ہی بڑے والا رول مجھے کھلانا پڑے گا۔۔۔ اور پھر جب تک وہ ختم نہ ہو، آپ کو ویٹ بھی کرنا پڑے گا میرا بغیر ڈانٹے اور غصے کے
اب یہ اور بات کہ کتنے ٹائم لگنا اس کو ختم کرنے میں۔ اس لیے پہلے ہی وارن کر دیا ہے سعد بھائیہمم۔۔۔ تو گویا کہ ہمارے پاس یہاں ایک چیلنجر موجود ہیں؟
شکریہ الہلال۔۔۔۔ماشاءاللہ بہت خوب رہی ملاقات پڑھ کر مزا آیا
اے میں نئیں کر سکدا۔۔۔۔ تسی "ول" او۔۔۔۔
تو جن کو اعتراض ہو وہ بھلا کیوں کر کشٹ اٹھائیں۔۔۔۔مگر ہمیں تو اعتراض ہوگا نا
ہاہاہا۔ کیوں وہ دیکھ کر ہی گزارا کرتے ہیں
آجاؤ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں۔۔۔ لیکن شرط یہ ہوگی کہ پورا کھانا پڑے گا۔۔۔۔لکھتے تو آپ ہمیشہ ہی بہت اچھا ہیں بھیا۔۔۔ پر یہ کھانے کی تصویریں دیکھ کر سچی میں بھوک لگ گئی۔۔ اب ناشتے کے لیے اٹھنا ہی پڑے گا لولززز۔۔۔ جب میں آپ سے ملنے آؤں گی تو ایسا ہی بڑے والا رول مجھے کھلانا پڑے گا۔۔۔ اور پھر جب تک وہ ختم نہ ہو، آپ کو ویٹ بھی کرنا پڑے گا میرا بغیر ڈانٹے اور غصے کے