ایک جملہ کے لطائف

اکمل زیدی

محفلین
کوٹری پر ٹرین رکی اتر کے منہ ہاتھ دھویا پانی کا گدلا پن ختم نہیں ہوا یہی سوچ کر دھوتے رہے ....یہاں تک کے پیچھے کھڑے صاحب نے صورتحال بھانپ کر کہا بھیا یہاں پانی ایسا ہی ہوتا ہے ...:LOL::LOL:
 
کوٹری پر ٹرین رکی اتر کے منہ ہاتھ دھویا پانی کا گدلا پن ختم نہیں ہوا یہی سوچ کر دھوتے رہے ....یہاں تک کے پیچھے کھڑے صاحب نے صورتحال بھانپ کر کہا بھیا یہاں پانی ایسا ہی ہوتا ہے ...:LOL::LOL:
اس پانی کا کافی تجربہ ہے. :p
 
قیصرانی

لائبریرین
اسی پر یاد آگیا

ایک عورت (ماں) 20 سال میں ایک عاقل مرد تیار کرتی ہے دوسری عورت 20 منٹ میں اسے الو بنادیتی ہے
نئی نسل نئے دور کے تقاضوں کو بخوبی سمجھتی ہے۔ مرد بیچارہ ہر دور میں سبق سیکھنے کو تیار رہتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
ہم سابقہ پاکستانیوں کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آ رہا ہے تو آنے دیں۔ پت بھی باہر نکل کر ہی زخم کو صاف کرتی ہے۔ اب عوام کا کام ہے ان امراء کا صفایا کریں۔
؟
کوئی ہم سا ہو تو دکھائے :)
1ce746faf7ad7863c555e098d6766dac.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے مجھے شریعت کے حساب سے سر تن سے جدا کرنے والا طریقہ دولت اسلامیہ زیادہ پسند ہے۔ اور چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے تو یہی اپنا لیں۔ ایک جھٹکے سے گردن یہ جا وہ جا۔ اس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا :)
ان کا ہتھیار چاقو ہوتا ہے جس سے جھٹکا نہیں بلکہ حرام کیا جا سکتا ہے
 
Top