آپ ہمارے ٹیلنٹ سے جیلئس ہو رہے ہیں.ہا ہا ہا ہا ہا
آج پتا چلا کوشش کرنے پر آدمی بھی پری بن سکتا ہے
اس سے فضول ویڈیو نہیں دیکھی میں نے لائف میں
ہاہاہاہاہا.... بجا فرمایاسر سنگیت اور شاعری تو بے مثل ہے ہی، لیکن اصل غضب ویڈیو نے ڈھایا ہے۔
بقول شاعر۔۔
پوچھے کوئی کیا دیکھا تو شرماتا ہوں
وغیرہ
ایک بات مجھے بہت اچھی لگی طاہر شاہ کیان موصوف کا اس سے قبل منظر عام پر آنے والا نغمہ "آئی ٹو آئی" بھی کم وبیش ایسا ہی ہے۔
ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے فضول نغمے ان کے ذہن میں کیسے آ جاتے ہیں۔
اور ایسے فضول نغمے گا کر یہ گھر سے نکلنے اور لوگوں سے آنکھ ملانے کا حوصلہ کیسے جٹا پاتے ہیں۔
احمد بھائی واشنگٹن پوسٹ نے جناب کے گانے اور شخصیت پر پورا مضمون چھاپ دیا۔طاہر شاہ بدنامی کی حد تک مشہور ہیں۔ تاہم فی زمانہ بدنامی اور شہرت میں کچھ خاص فرق نہیں سمجھا جاتا۔ سو صحیح خطوط پر جا رہے ہیں۔
جی!! موصوف کا اعتماد قابل دید ہے۔ایک بات مجھے بہت اچھی لگی طاہر شاہ کی
'لوگ کیا کہیں گے' کو توپ کا گولہ مار دیا شاہنڑے نے
جی!! موصوف کا اعتماد قابل دید ہے۔
احمد بھائی واشنگٹن پوسٹ نے جناب کے گانے اور شخصیت پر پورا مضمون چھاپ دیا۔
اتنے مشہور اور نامی گرامی ہو گئے ہیں
ایک بات مجھے بہت اچھی لگی طاہر شاہ کی
'لوگ کیا کہیں گے' کو توپ کا گولہ مار دیا شاہنڑے نے
ویڈیو کی ابتداء میں انہیں مؤنث اینجل سمجھ کر دھوکہ کھا گیاآپ ہمارے ٹیلنٹ سے جیلئس ہو رہے ہیں.
ویڈیو دیکھ کر دماغ ماعوف ہو گیا اور سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں رہی کہ بندہ کہنا کیا چاہ رہا ہےیہ بھی دیکھنا چاہیئے کہ " کیا کہہ رہا ہے "
ویڈیو دیکھ کر دماغ ماعوف ہو گیا اور سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں رہی کہ بندہ کہنا کیا چاہ رہا ہے
میں تو یہ حیران ہو رہی ہوں اسے گانے کون دیتا ہےان موصوف کا اس سے قبل منظر عام پر آنے والا نغمہ "آئی ٹو آئی" بھی کم وبیش ایسا ہی ہے۔
ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے فضول نغمے ان کے ذہن میں کیسے آ جاتے ہیں۔
اور ایسے فضول نغمے گا کر یہ گھر سے نکلنے اور لوگوں سے آنکھ ملانے کا حوصلہ کیسے جٹا پاتے ہیں۔
اس نے اینجل بننے کی کوشش کی تھی مگر کچھ اور ہی بن گیا اسی کوشش میںہا ہا ہا ہا ہا
آج پتا چلا کوشش کرنے پر آدمی بھی پری بن سکتا ہے
اس سے فضول ویڈیو نہیں دیکھی میں نے لائف میں