اینجل

یاز

محفلین
سر سنگیت اور شاعری تو بے مثل ہے ہی، لیکن اصل غضب ویڈیو نے ڈھایا ہے۔

بقول شاعر۔۔
پوچھے کوئی کیا دیکھا تو شرماتا ہوں
وغیرہ
 
لاریب مرزا

محفلین
ان موصوف کا اس سے قبل منظر عام پر آنے والا نغمہ "آئی ٹو آئی" بھی کم وبیش ایسا ہی ہے۔ :yawning:
ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے فضول نغمے ان کے ذہن میں کیسے آ جاتے ہیں۔ :cautious:
اور ایسے فضول نغمے گا کر یہ گھر سے نکلنے اور لوگوں سے آنکھ ملانے کا حوصلہ کیسے جٹا پاتے ہیں۔ :D
 
ایک بات مجھے بہت اچھی لگی طاہر شاہ کی
'لوگ کیا کہیں گے' کو توپ کا گولہ مار دیا شاہنڑے نے
 
محمداحمد

لائبریرین
طاہر شاہ بدنامی کی حد تک مشہور ہیں۔ تاہم فی زمانہ بدنامی اور شہرت میں کچھ خاص فرق نہیں سمجھا جاتا۔ سو صحیح خطوط پر جا رہے ہیں۔ :)
 
احمد بھائی واشنگٹن پوسٹ نے جناب کے گانے اور شخصیت پر پورا مضمون چھاپ دیا۔ :beat-up:
اتنے مشہور اور نامی گرامی ہو گئے ہیں
 
یہ تو واقعی کمال سا ہو گیا۔
ویسے حیرانی سی حیرانی ہے کہ ہمارے میڈیا کو ابھی تک اس میں سازش وغیرہ دکھائی نہیں دی۔
 
ہادیہ

محفلین
ان موصوف کا اس سے قبل منظر عام پر آنے والا نغمہ "آئی ٹو آئی" بھی کم وبیش ایسا ہی ہے۔ :yawning:
ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے فضول نغمے ان کے ذہن میں کیسے آ جاتے ہیں۔ :cautious:
اور ایسے فضول نغمے گا کر یہ گھر سے نکلنے اور لوگوں سے آنکھ ملانے کا حوصلہ کیسے جٹا پاتے ہیں۔ :D
میں تو یہ حیران ہو رہی ہوں اسے گانے کون دیتا ہے:oops::cautious::LOL:
یہ سن کر دماغ ہی گھوم گیا o_Oمیں سمجھی واقعی ہی کوئی اینجل ہوگا اس ویڈیومیں:LOL:۔یہی سوچ کر ویڈیو لنک اوپن کیا تھا مگر یہ تو کوئی اوپرکی ہی چیز نکلی(پتہ نہیں نکلا ہے یا نکلی:sneaky:):oops:
 
Top