اہم ۔۔۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

فورم کی اپگریڈیشن کے بعد لائبریری ٹیم کی فہرست دوبارہ تشکیل دینے کا آغاز ہو چکا ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اردو لائبریری کی نئی سائٹ پر (وکی پر کام کر کے) اپنا تجربہ (اور کوئی مشکل اگر پیش آئے) تو اسے شیئر کریں تاکہ وکی سیٹنگز کو جلد حتمی شکل دی جا سکے ۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ٹارگٹ یہ ہے کہ آئندہ فروری کے آغاز سے لائبریری فلو ورک کے تحت کام کرے گی۔ اس حوالے سے آپ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ جن عنوانات پرانفرادی یا اجتماعی کام ہو رہا ہے انھیں تکمیل تک پہنچانے کی کوشش کیجئے تا کہ لائبریری سائٹ کے فرنٹ پیج پر ممکن حد تک عنوانات کو شامل کیا جا سکے۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی صاحب

عمران سیریز پر اپڈیٹ پلیز ! آپ سے درخواست ہے کہ اراکین کو مزید صفحات بھیج دیجئے

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

تمام اراکین سے درخواست ہے کہ لائبریری سائٹ پر یا فورم پر لائبریری کے حوالے سے اپنی نئی پوسٹ ( جس متن پر آپ کام کر رہے ہوں / نئے متن پر آغاز کر رہے ہوں / متن تکمیل کو پہنچ جائے) کا ربط درج ذیل دھاگہ پر شامل کر دیا کیجیے۔ شکریہ


http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9329
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرحت ، تھینکس ۔ میں آپ کو کل تک صفحات بھیج دوں گی ۔ یا پھر قیصرانی صاحب اگر آپ آج آنلائن ہوں تو فرحت کو مزید صفحات بھیج دیں ۔ شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرحت آپ کو صفحات تبھی بھیج دیے تھے ۔ جو آپ کو بھیجے تھے ان سے پچھلے صفحات پر میں کام کر رہی ہوں ۔
 

الف عین

لائبریرین
نئی حاصل شدہ کتابیں:
اقیمو الصلوٰۃ و آتو الزکوٰۃ۔ نثار احمد السلفی
مہاراشٹر کی خواتین کا حصہ ۱۹۶۰ کے بعد۔ مشتاق علی
اردو ادب میں حیدر آباد کی خواتین کا حصۃ: نسیم النساء
بدلتی رتوں کی حیرت: طارق بٹ۔ شعری مجموعہ
اقبال اور رومی۔۔۔
اقبال اور جمال الدین افغانی۔۔۔
(دونوں کتابیں اقبال ریویو حیدر آباد کے خصوصی نمبرس)
خاکے۔ عوض سعید
صریرِ جاں۔۔ اقبال متین۔ شعر
انحراف و اعتراف۔ تنقید۔ اقبال متین
بصیرتیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔ تنقید
سفر میں ہے۔۔ محمد فرید۔ سفر نامہ
مرقع سیرت۔ سیرتِ نبوی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بعض وقت ذپ کے ذریعے رابطہ کرنے میں کچھ دیر ہو جاتی ہے اس لیے میں لائبریری میں کچھ اراکین کے نام سے الگ تھریڈز شروع کر رہی ہوں ۔ لائبریری کے حوالے سے فوری طور کوئی پیغام ارسال کرنے کے لیے انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
تازہ حاصل شدہ کتابیں:

جھنگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا۔۔۔ ایم مبین
 

Attachments

  • Jhinga2.jpg
    Jhinga2.jpg
    33.3 KB · مناظر: 0

الف عین

لائبریرین
مزید:
اور کتنے جلیان والا باغ۔۔ ڈرامہ۔ اقبال نیازی
گیلے کاغذ پہ روشنائی۔ جاوید ندیم۔ شعری انتخاب
 

ابو کاشان

محفلین
السلام علیکم

آج ایک منفرد سی تاریخ ہے یعنی سات جولائی دوہزار سات۔۔۔ یعنی 07-07-07 اور اسی تاریخ کو ہم یہاں لائبریری میں اطفال کا ہفتہ منانے کا آغاز کرتے ہیں ۔۔۔

ہفتہ اطفال کی سالگرہ مبارک
آج 08-07-07 ہے۔ سالگرہ آج ہے یا 08-08-08 کو منائیں گے؟
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم

سنت کی آئینی حیثیت از مودودی

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8739

اس متن کی پہلی پروف ریڈنگ جویریہ کر رہی ہیں۔

دوسری پروف ریڈنگ کے لئے اراکین دلچسپی رکھنے کی صورت میں اپنے نام کی نشاندہی کر دیں ۔

شکریہ
شگفتہ
دین کی آءینی حیثیت میری پروف ریڈنگ کے بعد ای بک کی شکل میں یہاں ہے:
http://kitaben.ifastnet.com/Pages/Sunnat.html
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ،

اگر آپ لائبریری ٹیم ممبر ہیں یا لائبریری ٹیم میں شامل نہیں ہیں لیکن لائبریری پراجیکٹ میں اپنی شمولیت چاہتے / چاہتی ہیں تو اس ربط پر ایک نئے عنوان پر کام آغاز ہوا ہے ۔ دلچسپی رکھنے کی صورت میں آپ مذکورہ عنوان پر کام کرنے والی ٹیم میں شریک ہو سکتے / سکتی ہیں ۔

ٹیم میں شمولیت کے لیے آپ اپنی دلچسپی کے مطابق اس ربط پر شامل مختلف مراحل میں سے انتخاب کر سکتے / سکتی ہیں ۔

ٹیم میں شمولیت کے لیے اپنے نام کی نشاندہی اس دھاگے پر کیجیے ۔


شکریہ
 
Top