اپنے کام سے کام

سلمان عباس

محفلین
پهلے تو آپ كى صلاحيات پر آپ كو مباركباد
ثانيا- هندو پاك كا مغرب سے الگ ايك كلچر هے جو كه ان سے كافي مختلف هے
ثالثا- همارا اور مغرب كا ثقافتى فرق بهت زياده هے
رابعا- كچھ باتوں ميں مغرب اور كچھ ميں مشرقي ثقافت بهتر هے
خامسا- مشرقي ثقافت اپنى اجتماعيت كي وجه سے ايك دوسرے كے بهت قريب اور خود كو ايك دوسرے كے نزديك سمجهتي هے جبكه مغربي ثقافت ميں كسي كو كسي سے لينا دينا نهيں هے- دونوں باتيں ايك طرح سے صحيح اور فائده مند اور دوسرے نظرءے سے غلط اور نقصان ده هيں-
خامسا- اس تهيوري كو سمجھنے كيلئے ايك طويل بحث دركار هے
سادسا- آخري نقطے كے طور پر ميں يه كهوں گا همارا اجتماعي ماحول مغرب كے انفرادي ماحول سے بهت زياده بهتر هے- هاں يهاں اس مثال كے اندر ذكر كئے گئے آپ كے ان باكس كھولنے ميں ايك انساني تجسس اور انسانى مزاج كا دخل زياده هے-بجاءے اس كے كه اسے مغرب اور مشرق كي تفريق اور سوچ كي عكاسى سمجھاجائے-
تفصيل اور بهى هے ۔۔بس اسى پر اختصار مناسب هے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

اور یوں ہم نے عربی میں گنتی سیکھی۔:laugh:دوئم پہلے میں سمجھا بھائی لڑکیوں کے نام لے کر ان سے مخاطب ہیں۔
نوٹ: برادر پرسنل نہیں لینا صرف مذاق ہے
 
افسوس ہوا آپی مجھے تو کہ میں رہ گیا۔:cry: ورنہ کوئی انگلی تو ہماری طرف بھی اٹھتی

Miss Scandalous wananbe :heehee: , کوئی حال نہیں۔ :rollingonthefloor:
مقدس تقریبا ہر تھریڈ میں پائی جاتی ہے ، مقدس آپ کی آج سے ڈیوٹی ہے ، کہ ہر تھریڈ میں نیزنگ پائی پہ انگلیاں اٹھاو ، کوئی کمی نہ رہ جائے۔ :rollingonthefloor:
 
سلمان عباس

محفلین
اور یوں ہم نے عربی میں گنتی سیکھی۔:laugh:
نوٹ: برادر پرسنل نہیں لینا صرف مذاق ہے
يار يهاں پرسنل كون كافر لے گا۔۔۔۔هم تو يهاں اردو سيكھنے آئے هيں۔۔۔هاں۔۔۔آپ كو آگے چل كر عربى سے كافى روشناسى هوجائے گى -ان شاء الله -فكر نه كريں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
يار يهاں پرسنل كون كافر لے گا۔۔۔ ۔هم تو يهاں اردو سيكھنے آئے هيں۔۔۔ هاں۔۔۔ آپ كو آگے چل كر عربى سے كافى روشناسى هوجائے گى -ان شاء الله -فكر نه كريں
میں نے اپنے میسج کی تدوین کی ہے۔ دوبارہ پڑھیئے:ROFLMAO:
عربی تو ہم ضرور سیکھیں گے پر کیا نہ ہماری اردو اچھی نہیں تو لہذا زور صرف سیکھنے پر ہوگا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Miss Scandalous wananbe :heehee: , کوئی حال نہیں۔ :rollingonthefloor:
مقدس تقریبا ہر تھریڈ میں پائی جاتی ہے ، مقدس آپ کی آج سے ڈیوٹی ہے ، کہ ہر تھریڈ میں نیزنگ پائی پہ انگلیاں اٹھاو ، کوئی کمی نہ رہ جائے۔ :rollingonthefloor:
مجھے دھمکیاں مت دیں جائیں۔ میں آپکے دھاگوں میں آنا چھوڑ دوں گا :laugh:
 
سلمان عباس

محفلین
میں نے اپنے میسج کی تدوین کی ہے۔ دوبارہ پڑھیئے:ROFLMAO:
عربی تو ہم ضرور سیکھیں گے پر کیا نہ ہماری اردو اچھی نہیں تو لہذا زور صرف سیکھنے پر ہوگا
سكهانے سے كوئى ممانعت۔۔۔؟ سيكھنا سكھانا دونوں چلے گا۔۔۔۔اوريهى بهتر رهتاهے- فائده ليں اور ديں۔۔۔۔نئى دنيا تو اسى پر چل رهى هے- صرف لينے والے كو تو آج كوئى سلام بھي نهيں ديتا۔۔كهاں هو بھائي؟
 
مجھے دھمکیاں مت دیں جائیں۔ میں آپکے دھاگوں میں آنا چھوڑ دوں گا :laugh:
ارے آپ نے ہمارے تھریڈ میں آکر اپنی ایک دیرینہ خواہش کا اظہار کیا
میں رہ گیا۔:cry: ورنہ کوئی انگلی تو ہماری طرف بھی اٹھتی
تو ہم نے اسکی تکمیل کے لیے حکم نامہ جاری کر دیا
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سكهانے سے كوئى ممانعت۔۔۔ ؟ سيكھنا سكھانا دونوں چلے گا۔۔۔ ۔اوريهى بهتر رهتاهے- فائده ليں اور ديں۔۔۔ ۔نئى دنيا تو اسى پر چل رهى هے- صرف لينے والے كو تو آج كوئى سلام بھي نهيں ديتا۔۔كهاں هو بھائي؟
دوست تعارف کے زمرے میں ذرا آجائیں۔ اور اپنا تعارف دیں۔ تاکہ سیکھنے سکھانے کا بے قاعدہ سلسلہ شروع ہو۔ مجھے تو محمد شعیب بھائی یاد آگئے۔ ہم تو اماں ابھی ریت میں سر دیئے بیٹھے ہیں۔:laugh:کوئی انکو بھی ٹیگ کر دے اور دعائیں پائے۔:bighug:
 
يار يقين كروگے ۔۔۔مجھے فارمز كا كوئى خاص تجربه نهيں هے - اور تاحال مجھے اس كے تمام خيارات(آبشنز) كا بھى صحيح علم نهيں هے-ذرا وقت ديجئے سب صحيح كرديتاهوں۔۔۔اور آپ كى تمام شكايات دور هوجاتى هيں-
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
يار يقين كروگے ۔۔۔ مجھے فارمز كا كوئى خاص تجربه نهيں هے - اور تاحال مجھے اس كے تمام خيارات(آبشنز) كا بھى صحيح علم نهيں هے-ذرا وقت ديجئے سب صحيح كرديتاهوں۔۔۔ اور آپ كى تمام شكايات دور هوجاتى هيں-
کوئی فارم ہاؤس نہیں ہے۔ جا کر جو اپنے بارے میں بتائیں احباب کو خوشی ہوگی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ابھی تک ہماری ایک عقلمد fellow نیلم نہیں نظر آئیں ورنہ ان سے بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا اس معاملے میں :notworthy:
لو جی اپنے اعوان صاحب پر کسی دن ان الٹے سیدھے بیانات کی وجہ سے ہتک عزت کا دعوی دائر کر دینا ہے:p کسی نے اور بعد میں اس نے کہنا ہے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں:ROFLMAO: ۔ اور قوی امید ہے کہ تدوین کا وقت اس وقت تک گزر چکا ہوگا اچھے وقت کیطرح:laugh:
 
ہیں۔ ɐɥʇ ɐıʞ ɐʇln ʎɐɯ ssı , نیلم اب تو آپکو آنا ہی ہو گا۔ :laugh:
 
Top