انڈین پریمئیر لیگ 2016

کولکتہ نائٹ رائڈرز نے 99 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں باآسانی محض 1 وکٹ کے نقصان پر عبور کر لیا۔

راہول ڈریوڈ نے دہلی کے "ینگ " ٹیلنٹ پر مشتمل ٹاپ آرڈر ترتیب دیا تھا جو کہ آج چل نہیں پایا لیکن
امید ہے کہ "دی وال" آئندہ بہتر لائن اپ لیکر میدان میں اتریں گے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top