انڈین پریمئیر لیگ 2016

Sunrisers Hyderabad 208/7 (20/20 ov)
RCB 129/1 (12/20 ov)
Royal Challengers Bangalore require another 80 runs with 9 wickets and 48 balls remaining

ویسے دیکھا جائے تو کافی دلچسپ صورتحال دکھائی دیتی البتہ اے بی اور کوہلی کو دیکھ کر لگتا ایک اوور پہلے بھی ٹارگٹ مکمل ہو سکتا۔
 
arifkarim

معطل

ڈی ولیئرز ابھی وارم اپ کر رہا ہے
 
حسیب

محفلین
ٹورنامنٹ کے بہترین بولرز بھنیشور اور مستفیض کے سامنے 4 اوورز میں 47 رنز بنانےباقی ہیں
 
Top