انڈین پریمئیر لیگ 2016

یاز

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ گجرات اور بنگلور دونوں ہار گئے ہیں۔ بس اے بی ڈویلئر جیت گیا ہے۔
 
حیدر آباد مقررہ اوورز میں محض 162 رنز بنا سکی- یوں کولکتہ کو 163 رنز کا بظاہراً آسان ہدف ملا ہے البتہ فیروز شاہ کوٹلہ پر یہ رنز کافی بھی ثابت ہو سکتے-
 
Top