اجتماعی انٹرویو انٹرویو

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو صرف بنگال تک ہی پہنچی ہے، ابھی کہاں دور نکلی، ویسے یہاں پہنچ کر اس سے آگے جا بھی نہیں سکتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھنے کے لیے بھی آنکھ چاہیے، ذرا دھیان سے رہیے گا۔ بنگال کے جادو نے تو نوابوں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑا۔
 

F@rzana

محفلین
شمشاد نے کہا:
یار قیصرانی صاحب لنک دینے کو تو میں بھی دے ہی دیتا، میں تو ٹرخا رہا تھا، آپ نے بھانڈا ہو پھوڑ دیا۔

کوئی اور مثال نہیں دے سکتے تھے آپ ‘ تلاش ‘ کی۔

ہیں ں ں ں :shock:

آپ نے ہی تو بولنا تھا ورنہ بات ہی کیا تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی جن کو آپ نے بےبی ہاتھی بنا دیا تھا۔ اب دیکھتے ہیں کہیں کوئی بنگال کی جادوگرنی مکھی بنا کر دیوار سے نہ چپکا دے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یار قیصرانی صاحب لنک دینے کو تو میں بھی دے ہی دیتا، میں تو ٹرخا رہا تھا، آپ نے بھانڈا ہو پھوڑ دیا۔

کوئی اور مثال نہیں دے سکتے تھے آپ ‘ تلاش ‘ کی۔

ہیں ں ں ں :shock:

آپ نے ہی تو بولنا تھا ورنہ بات ہی کیا تھی۔

ایسا تو نہ کہیں، میں نے ایسا کیا بول دیا کہ آپ کو :shock: لگا۔
 

امن ایمان

محفلین
محب علوی نے کہا:
عمدہ امن ایمان ، اب آسان سوال کر لیتا ہوں۔

اگر خلائی مخلوق زمین پر حملہ کر دے تو زمین کی قیمتیں بڑھیں گی یا گھٹیں گی؟

اگر زمین نہ ہوتی توآپ پاؤں کہاں رکھتے؟


اگر تو لوگ زمین خریدنے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں گے تو قیمت کم ہو گی۔۔کیوں کہ میں بڑی نرم دل ہوں۔۔ :p ۔۔۔ ویسے بھی لوگوں کی لیےایک مصیبت ہی کافی ہوگی۔

اگر زمین نہ ہوتی تو ہم پاوں سر پر رکھتے ۔۔ ( یہ جس طرح آپ نے پاوں لکھا ہے ۔۔ مطلب ہمزہ “و“ کے اوپر ہے۔۔یہ کس طرح ہوتا ہے۔۔مجھ سے یہ نہیں بن رہا ۔۔۔ مجھ سے یہ “وء ۔۔۔ ئو “ بن رہا ہے)

قیصرانی ایک بار پھر رہنمائی کا شکریہ ۔۔امید ہے مستقبل قریب میں اور پریشان نہیں کروں گی : )
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے دس مربعے زراعی، پانچ مربعے تجارتی اور ایک مربعہ رہائشی زمین درکار ہے، کیا قیمت ہو گی؟
 

امن ایمان

محفلین
اگر آپ ذمین کے لیے مجھ سے کہہ رہے ہیں تو۔۔۔۔ آپ نے جان بوجھ کے مجھے انٹرویو والا ربط نہیں دیا تھا نا تو اب میں بھی آپ کو زمین نہیں دوں گی۔۔ آپ مریخ والوں سے رابطہ کریں اب۔
 

پاکستانی

محفلین
مریخ پر تو نہیں البتہ ایک سٹیج ڈرامے عمر شریف چاند پر پلاٹ ‘بک‘ کر رہے تھے آپ ان سے رابطہ کر لیں اب تک شاید کوئی ایک آدھ پلاٹ بچا ہو۔
 
Top