انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

عسکری

معطل
گویا ایک مہذب انسان دوسرے انسان کے بغیر نہیں رہ سکتا؟ ٹھیک؟ انسانوں کی دو بڑی "اقسام" ہیں۔ مرد اور عورت ۔ ان دونوں کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ کیا یہ دونوں بھی ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہ سکتے؟ اور اگر نہیں رہ سکتے تو ساتھ ساتھ کیسے اور کس "رشتے ناطے" کس "ضابطے قانون" کے تحت رہیں؟ یا بغیر کسی رشتہ ناطے، قاعدے قانون کے تحت رہیں؟؟؟

دیکھیں جی پھر وہی بات ہو گئی نا ;) شمشاد بھائی بھی نظام تولید تک پہنچ گئے تھے اور آپ اسی طرف جانے ہی والے ہیں میں کوئی بیالوجی کا پروفیسر تو نہیں نا ؟

اور یاد رہے میں نے اس پورے دھاگے میں یا کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ میں عقل کل ہوں پوچھیں جو پوچھنا ہے ۔ جس طرح ہزاروں احادیث آپ کو یاد نہیں نا پتہ ہے جس طرح 7 بھگوت گیتائیں ہر ہندو نہیں جانتا اسی طرح مجھے بھی محدودیت سے نکال کر اس کرسی پر مت بٹھائیں کہ بابا بتاؤ یہ سب ۔ویسے عورت اوور مرد ایکدوسرے کے علاوہ رہ بھی سکتے ہیں اور نہیں بھی یہ انسان پر منحصر ہے ۔کوئی لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مستقل تو نہیں پر وقتی رہتے ہیں ۔ رہی بات ضابطے اور قانون کی میرا نہیں خیال اس کی کوئی ضرورت ہے انسانوں کو آزاد چھوڑ دیا جائے تو بہتر ہے ناکہ اس طرح باندھا جائے کہ نا چاہتے ہوئے بھی بھگتنا پڑے اسطرح کے شادی قوانین جو مذاہب یا ممالک میں بنائے گئے ہیں روزانہ ان کا مس یوز ایک پارٹی کر رہی ہے کہیں مرد تو کہیں عورت۔
اس رشتے کے لیے اگر صرف رجسٹریشن تک کر دیا جائے تو ٹھیک ہو گا تاکہ مستقبل میں ملک کے قوانین (نیششیلٹی کاروبارتعلیم جائداد) کے نظام میں اندراج ہو اور ڈیٹا بیس میں سب کچھ ہو ۔لیکن پابندیاں کوئی نہیں ہونی چاہیے ۔
 
یوسف-2

محفلین
اوکے جی ٹھیک ہے الگ کر دیا ۔پر یہ انٹرویو ہو بحث نا بنے ورنہ میں یو ٹیوب پر گانے سنوں گا بیٹھ کر :grin:

انسان کے زرائع اتنے ہیں ہی نہیں کہ اسے لا محدود بنائیں اس طرح کسی بھی چیز یا ہستی کے زرائع اتنے نہیں کہ وہ لا محدود ہے ۔ لامحدود جس کی کوئی حد نا ہو (بات پھر وہیں جا رہی ہے ہہہہہہہہ)ورنہ آگے لکھتا:rolleyes:

آپ گانے سنئے یا مجرا دیکھئے ، یہ آپ کا اپنا فعل ہے۔ یہاں تو صرف مکالمہ ہورہا ہے۔ چونکہ آپ اس نشست کے مہمان خصوصی ہیں، لہٰذا لوگ سوال کر رہے ہیں اور آپ اپنی خوشی سے جواب دے رہے ہیں۔ جب آپ کا جی چاہے، یا لاجواب ہونے لگیں، بصد شوق سب سے اجازت لے سکتے ہیں؟:grin:

آپ نے فرمایا کہ کوئ بھی چیز یا ہستی لامحدود نہیں؟ اگر کوئی چیز یا ہستی لامحدود نہیں تو یہ لفظ لا محدود کہاں سے آگیا۔ واضح رہے کہ دنا میں "چیزیں" پہلے پیدا ہوتی ہیں، ان کے "نام" بعد مین رکھے جاتے ہیں۔ پھر ہر چیز کی "ضد" موجود ہے تو اگر انسان اور اس کی صلاحیتیں "محدود" ہیں تو لا محدود کیا ہے اور کہاں ہے؟
 
عسکری

معطل
بجا فرمایا ۔ لیکن ایسا ہر ایک کے ساتھ نہیں ہوتا۔ دنیا مہں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جو گالیا کھا کے بے مزہ نہیں ہوتے ع بلکہ بعض تو گالیوں کے جواب میں تحفہ پیش کرتے ہیں (گو کہ ایسے لوگ کم ہیں) پھر گالی دینا بذات خود تو برا نہ ہوا نا؟ اگر کوئی برا نہ مانے تو گالی کوئی بری چیذ نہیں ہے؟؟؟

ہم اکژیت کو مانیں نا پھر اگر (بہت سارے )10-20 ہزار ایست ہوں اور 6 ارب گالی کے بدلے رد عمل ظاہر کریں تو گالی دینے والے کو پھر انہیں ڈھونڈ کر جا کر دینی چاہیے ۔ ویسے بھی آپ نے اتفاق کیا تو یہ بات کنفرم ہو گئی کہ اس میں نقصآن یا اندیشہ نقصآن ہے تو بس پھر بری ہوئی نا گالی
 
یوسف-2

محفلین
دیکھیں جی پھر وہی بات ہو گئی نا ;) شمشاد بھائی بھی نظام تولید تک پہنچ گئے تھے اور آپ اسی طرف جانے ہی والے ہیں میں کوئی بیالوجی کا پروفیسر تو نہیں نا ؟

اور یاد رہے میں نے اس پورے دھاگے میں یا کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ میں عقل کل ہوں پوچھیں جو پوچھنا ہے ۔ جس طرح ہزاروں احادیث آپ کو یاد نہیں نا پتہ ہے جس طرح 7 بھگوت گیتائیں ہر ہندو نہیں جانتا اسی طرح مجھے بھی محدودیت سے نکال کر اس کرسی پر مت بٹھائیں کہ بابا بتاؤ یہ سب ۔ویسے عورت اوور مرد ایکدوسرے کے علاوہ رہ بھی سکتے ہیں اور نہیں بھی یہ انسان پر منحصر ہے ۔کوئی لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مستقل تو نہیں پر وقتی رہتے ہیں ۔ رہی بات ضابطے اور قانون کی میرا نہیں خیال اس کی کوئی ضرورت ہے انسانوں کو آزاد چھوڑ دیا جائے تو بہتر ہے ناکہ اس طرح باندھا جائے کہ نا چاہتے ہوئے بھی بھگتنا پڑے اسطرح کے شادی قوانین جو مذاہب یا ممالک میں بنائے گئے ہیں روزانہ ان کا مس یوز ایک پارٹی کر رہی ہے کہیں مرد تو کہیں عورت۔
اس رشتے کے لیے اگر صرف رجسٹریشن تک کر دیا جائے تو ٹھیک ہو گا تاکہ مستقبل میں ملک کے قوانین (نیششیلٹی کاروبارتعلیم جائداد) کے نظام میں اندراج ہو اور ڈیٹا بیس میں سب کچھ ہو ۔لیکن پابندیاں کوئی نہیں ہونی چاہیے ۔

بھائ آپ غلط سمجھے۔ مذکورہ سوال کا تعلق بیالوجی نہیں، سماجیات سے ہے۔ گو کہ میں بیالوجی کا بھی باقاعدہ ماسٹرز تک طالب علم رہاہوں، مگر اس طرف آپ کو لےجانا نہیں چاہتا۔ آپ دوسے پیراگراف میں رائٹ ٹریک پر پیں، سوال کے عین مطابق۔
تو آپ کے خیال میں مرد عورت اگر باہم ساتھ رہنا چاہیں تو بغیر کسی سماجی، مذہبی قوانین کے اپنی مرضی سے ساتھ رہ سکتے ہیں، بچے پیدا کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، کسی مذہبی، سماجی قانون کو اس میں دخل دینے کی ضرورت نہیں کہ اس طرح تمہارا رہنا ٹھیک ہے اور اس طرح رہنا ٹھیک نہیں۔ کیا میں آپ کا مطلب صحیح سمجھا ہوں؟
 
عسکری

معطل
آپ گانے سنئے یا مجرا دیکھئے ، یہ آپ کا اپنا فعل ہے۔ یہاں تو صرف مکالمہ ہورہا ہے۔ چونکہ آپ اس نشست کے مہمان خصوصی ہیں، لہٰذا لوگ سوال کر رہے ہیں اور آپ اپنی خوشی سے جواب دے رہے ہیں۔ جب آپ کا جی چاہے، یا لاجواب ہونے لگیں، بصد شوق سب سے اجازت لے سکتے ہیں؟:grin:

آپ نے فرمایا کہ کوئ بھی چیز یا ہستی لامحدود نہیں؟ اگر کوئی چیز یا ہستی لامحدود نہیں تو یہ لفظ لا محدود کہاں سے آگیا۔ واضح رہے کہ دنا میں "چیزیں" پہلے پیدا ہوتی ہیں، ان کے "نام" بعد مین رکھے جاتے ہیں۔ پھر ہر چیز کی "ضد" موجود ہے تو اگر انسان اور اس کی صلاحیتیں "محدود" ہیں تو لا محدود کیا ہے اور کہاں ہے؟

ہاں ویسے میں نرگس اور دیدار کا مجرا دیکھتا ہوں ھھھھھھھھھھھھ اور لاجواب پر یاد آیا میں نے ایسا صرف مذہبی بحثوں میں دیکھا ہے کہ جواب نا بھی ہو تو باز نہیں آتے اور اپنی بات پر ڈٹے اہتے ہیں لوگ ۔ ہاں ایسا ہو سکتا میں کہہ دوں بھائی جی کہ مجھے اس بارے میں جاننے کے لیے ٹائم دیا جائے یا مجھے اس بارے اور جاننا ہے پہلے ۔ لیکن میں ایسے منہ اٹھا کر ڈٹ نہیں جاتا ۔

لامحدود خود انسانوں نے بنایا ہے اپنے خیالات کو وسعت دے کر ہستی تخیلائی کو جسے خدا بھگوان ایشور ۔ تصور خدا میں ہی انسان نے تخٰیل اور غلو سے کام لے لے کر اسے اس حد تک بنا ڈالا ہے کہ سانس لینا بھی اب تصور خدا کے بغیر محال ہو گیا ہے ۔یہ انسانوں کو تخیل ہی تھا کہ مرنے والوں کی مدد سے شراع ہوا یہ کھیل اب اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ ایک لا محدود خیالی ہستی بنائی گئی ہے وسظی دور میں کہ جو چاہے اشارے سے کر دے یا ساری دنیا چلا رکھی ہے یا بنائی ہے کسی ایک ہستی نے یا اس کے قبضے میں سب کچھ ہے ۔ یہ سب لامحدودیت خود خیالی خور پر اینسان نے ہی تو بنائی ہے ورنہ کچھ بھی لا محدود نہیں نا ہی اسے کوئی چلا سکتا ہے نا بنا سکتا ہے نا ممکن۔
 
یوسف-2

محفلین
ہم اکژیت کو مانیں نا پھر اگر (بہت سارے )10-20 ہزار ایست ہوں اور 6 ارب گالی کے بدلے رد عمل ظاہر کریں تو گالی دینے والے کو پھر انہیں ڈھونڈ کر جا کر دینی چاہیے ۔ ویسے بھی آپ نے اتفاق کیا تو یہ بات کنفرم ہو گئی کہ اس میں نقصآن یا اندیشہ نقصآن ہے تو بس پھر بری ہوئی نا گالی

گویا جو بات اکثریت کہے، وہ ٹھیک ہے؟ اور جس بات کو اکثریت غلط کہے، وہ غلط ہے۔ کیا آپ یہی کہنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
 
عسکری

معطل
بھائ آپ غلط سمجھے۔ مذکورہ سوال کا تعلق بیالوجی نہیں، سماجیات سے ہے۔ گو کہ میں بیالوجی کا بھی باقاعدہ ماسٹرز تک طالب علم رہاہوں، مگر اس طرف آپ کو لےجانا نہیں چاہتا۔ آپ دوسے پیراگراف میں رائٹ ٹریک پر پیں، سوال کے عین مطابق۔
تو آپ کے خیال میں مرد عورت اگر باہم ساتھ رہنا چاہیں تو بغیر کسی سماجی، مذہبی قوانین کے اپنی مرضی سے ساتھ رہ سکتے ہیں، بچے پیدا کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، کسی مذہبی، سماجی قانون کو اس میں دخل دینے کی ضرورت نہیں کہ اس طرح تمہارا رہنا ٹھیک ہے اور اس طرح رہنا ٹھیک نہیں۔ کیا میں آپ کا مطلب صحیح سمجھا ہوں؟

جی بالکل لیکن بات وہیں ہے سٹیٹ یا مذہب اس سے دور ہی رہیں اور انسانوں کو ان کی مرضی سے جینے دیں جیسے وہ انسان چاہتے ہیں نا کہ قوانین کا جنگل بنا کر ایسے باندھیں کے سانس لینا مشکل ہو ۔
 
عسکری

معطل
گویا جو بات اکثریت کہے، وہ ٹھیک ہے؟ اور جس بات کو اکثریت غلط کہے، وہ غلط ہے۔ کیا آپ یہی کہنا چاہ رہے ہیں؟؟؟

اسطرھ تو ایتھی ازم ہار جائے گا جیسے کہ ہم 20٪ بھی نہیں ھھھھھھھھھھھھھھھ

لیکن اکژیت والی بات صرف گالی تک تھی بھائی جی ظاہر ہے وہ کلیہ لگایا گیا تھا کہ اکژیت ری اکٹ کرتی ہے سو گالی سے بچو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اکژیت ٹھیک کہے تو ٹھیک غلط کہے تو غلط ۔اس طرح تو انفرادیت پر چوٹ پڑتی ہے ۔:(
 
یوسف-2

محفلین
ہاں ویسے میں نرگس اور دیدار کا مجرا دیکھتا ہوں ھھھھھھھھھھھھ اور لاجواب پر یاد آیا میں نے ایسا صرف مذہبی بحثوں میں دیکھا ہے کہ جواب نا بھی ہو تو باز نہیں آتے اور اپنی بات پر ڈٹے اہتے ہیں لوگ ۔ ہاں ایسا ہو سکتا میں کہہ دوں بھائی جی کہ مجھے اس بارے میں جاننے کے لیے ٹائم دیا جائے یا مجھے اس بارے اور جاننا ہے پہلے ۔ لیکن میں ایسے منہ اٹھا کر ڈٹ نہیں جاتا ۔

لامحدود خود انسانوں نے بنایا ہے اپنے خیالات کو وسعت دے کر ہستی تخیلائی کو جسے خدا بھگوان ایشور ۔ تصور خدا میں ہی انسان نے تخٰیل اور غلو سے کام لے لے کر اسے اس حد تک بنا ڈالا ہے کہ سانس لینا بھی اب تصور خدا کے بغیر محال ہو گیا ہے ۔یہ انسانوں کو تخیل ہی تھا کہ مرنے والوں کی مدد سے شراع ہوا یہ کھیل اب اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ ایک لا محدود خیالی ہستی بنائی گئی ہے وسظی دور میں کہ جو چاہے اشارے سے کر دے یا ساری دنیا چلا رکھی ہے یا بنائی ہے کسی ایک ہستی نے یا اس کے قبضے میں سب کچھ ہے ۔ یہ سب لامحدودیت خود خیالی خور پر اینسان نے ہی تو بنائی ہے ورنہ کچھ بھی لا محدود نہیں نا ہی اسے کوئی چلا سکتا ہے نا بنا سکتا ہے نا ممکن۔

یہ تو جواب نہیں میرے سوال کا :biggrin: سوال تھا کہ اگر محدود ہے تو لا محدود کیوں نہیں ہے؟ سائنسدان کہتے ہیں کہ وہ سب کچھ ممکن ہے، جسے انسان سوچ سکے۔ لامحدود کا تصور نیا نہیں بہت قدیم ہے۔ یا تو آپ بتلائیے کہ لا محدود کوں نہیں ہے (آپ کے خیال میں) جب دنیا کے اکثر لوگ کسی نہ کسی طرح لا محدود کے "وجود" کو تسلیم کرتے ہیں تو آپ کا نہ ماننا کیا معنی؟ ابھی آپ نے کہا کہ اکثریت جس بات کو مانے، وہ ٹھیک ہے، جیسے گالی دینا اکثر کے نزدیک برا ہے تو آپ بھی اسے برا جانتے ہیں

اور اگر آپ کو "لا محدود" کے بارے میں علم نہیں کہ یہ ہے یا نہیں، تو یوں کہیئے کہ مجھے نہیں معلوم۔ آخر آپ اس چیز کی "نفی" کیسے کرسکتے ہیں، جسے اکثریت مانتی ہو؟
 
یوسف-2

محفلین
جی بالکل لیکن بات وہیں ہے سٹیٹ یا مذہب اس سے دور ہی رہیں اور انسانوں کو ان کی مرضی سے جینے دیں جیسے وہ انسان چاہتے ہیں نا کہ قوانین کا جنگل بنا کر ایسے باندھیں کے سانس لینا مشکل ہو ۔

بہت خوب! گویا آپ کے نزدیک کسی اتھارٹی (اسٹیٹ یا مذہب) کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ انسانوں کے باہمی روابط کے لئے قوانین بنائے۔ کیا آپ قوانین فری سوسائٹی پر یقین رکھتے یں؟
 
یوسف-2

محفلین
اسطرھ تو ایتھی ازم ہار جائے گا جیسے کہ ہم 20٪ بھی نہیں ھھھھھھھھھھھھھھھ

لیکن اکژیت والی بات صرف گالی تک تھی بھائی جی ظاہر ہے وہ کلیہ لگایا گیا تھا کہ اکژیت ری اکٹ کرتی ہے سو گالی سے بچو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اکژیت ٹھیک کہے تو ٹھیک غلط کہے تو غلط ۔اس طرح تو انفرادیت پر چوٹ پڑتی ہے ۔:(

یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ گالی اس لئے کیوں بری ہوئی کہ اسے اکثر لوگ برا کہتے ہیں۔ گالی دینے کو آپ پھر کس قاعدے قانون کے تحت برا سمجھتے ہیں؟ اگر"اکثریت درست ہے" قانون کو نہیں مانتے تو؟ یہ تو پہلے ہی واضح ہو چکا ہے کہ سبھی گالی کھانے والے بے مزہ نہیں ہوتے
 
عسکری

معطل
یہ تو جواب نہیں میرے سوال کا :biggrin: سوال تھا کہ اگر محدود ہے تو لا محدود کیوں نہیں ہے؟ سائنسدان کہتے ہیں کہ وہ سب کچھ ممکن ہے، جسے انسان سوچ سکے۔ لامحدود کا تصور نیا نہیں بہت قدیم ہے۔ یا تو آپ بتلائیے کہ لا محدود کوں نہیں ہے (آپ کے خیال میں) جب دنیا کے اکثر لوگ کسی نہ کسی طرح لا محدود کے "وجود" کو تسلیم کرتے ہیں تو آپ کا نہ ماننا کیا معنی؟ ابھی آپ نے کہا کہ اکثریت جس بات کو مانے، وہ ٹھیک ہے، جیسے گالی دینا اکثر کے نزدیک برا ہے تو آپ بھی اسے برا جانتے ہیں

اور اگر آپ کو "لا محدود" کے بارے میں علم نہیں کہ یہ ہے یا نہیں، تو یوں کہیئے کہ مجھے نہیں معلوم۔ آخر آپ اس چیز کی "نفی" کیسے کرسکتے ہیں، جسے اکثریت مانتی ہو؟

اوکے محدودیت اور لا محدودیت پر پر مجھے مزید پڑھنا پڑے گا اب :(

رہی بات اکژیت کی تو اکژیت اپنی فکر پر رہے ہمیں ہماری انفرادیت پر چھوڑ دیا جائے کیا خیال ہے؟
 
عسکری

معطل
بہت خوب! گویا آپ کے نزدیک کسی اتھارٹی (اسٹیٹ یا مذہب) کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ انسانوں کے باہمی روابط کے لئے قوانین بنائے۔ کیا آپ قوانین فری سوسائٹی پر یقین رکھتے یں؟

فری کا مطلب یہ نہیں کہ جو چاہے کرو مارو رکھو مس یوز کرو بلکہ انسانوں کو چوائس کا حق دو ۔ اور چوائس بدلنے کا حق اور یہ سب آسان ہونا چاہیے نا کہ قانونی کورکھ دھندہ
 
یوسف-2

محفلین
اوکے محدودیت اور لا محدودیت پر پر مجھے مزید پڑھنا پڑے گا اب :(

رہی بات اکژیت کی تو اکژیت اپنی فکر پر رہے ہمیں ہماری انفرادیت پر چھوڑ دیا جائے کیا خیال ہے؟

حاضر جناب! انتظار رہے گا۔ جب بھی آپ کو اس کا مدلل جواب ملے، میری معلومات میں اضافی کیجئے گا کہ یہ لامحدودیت کیا ہے؟ اگر ہے تو۔ اگر نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے؟
گویا آپ "اکثریت از رائٹ" کلیہ سے پیچھے ہٹ گئے۔ اگر ایسا ہے تو پھر ٹھیک ہے
 
یوسف-2

محفلین
فری کا مطلب یہ نہیں کہ جو چاہے کرو مارو رکھو مس یوز کرو بلکہ انسانوں کو چوائس کا حق دو ۔ اور چوائس بدلنے کا حق اور یہ سب آسان ہونا چاہیے نا کہ قانونی کورکھ دھندہ

سر تسلیم خم ہے جناب ۔ ۔ ۔ گویا "مس یوز" نہیں ہونا چاہئے۔ اب اس کا فیصلہ کون کرے گا کہ یوز، مس یوز کب بن جاتا ہے؟ اس کا فیصلہ آپ کریں گے؟ سوسائٹی کرے گی۔ اسٹیٹ، اکثریت یا کوئی اور؟؟؟
 
یوسف-2

محفلین
1۔محدودیت اور لا محدودیت کیا ہے؟ انسان اگر محدود ہے تو لا محدود کون ہے؟

2۔ مطلق غلط اور مطلق صحیح کا فیصلہ کون کرے، اکثریت، اسٹیٹ یا مذہب؟

یہ دو سوالات حل طلب ہیں۔ اگر جواب مل جائے تو شیئر ضرور کیجئے گا۔ نہیں ملے تو آپ پر کوئی جبر نہیں کہ لازمی بتلائیں یا لازما" اپنی لاعلمی کا اظہار کریں۔ آپ پر کوئی پابندی نہیں۔ ہم یہاں مکالمہ ہار جیت کے لئے نہیں کر رہے۔ صرف اس لئے کر رہے ہیں کہ ہم جوبحیثیت تھیسٹ خود کو درست سمجھتے ہیں، کیآ واقعی درست ہیں؟ آپ کی آئ ڈی ہی سب کو یہ چیلنج دے رہی ہے کہ میں تم سب سے الگ اور درست ہوں۔ اگر آپ کی آئ ڈی آپ کے نظریے کا اشتہار نہ ہوتی تو شاید لوگ اس موضوع پر اتنے سوالات نہ کرتے۔ وییسے مجھے خوشی ہے کہ آپ نے جملہ سوالات ک خوش اسلوبی سے جوابات دئے اور کبھی ناگواری کا اظہار نہیں کیا۔ امیڈ ہے کہ آگے بھی آپ اسی طرح کی خوشگواریت کو برقرار رکھیں گے۔
 
دیکھیں میکنیزم تو ہونا چاہیے پر جو سب کو قبول ہو جو جبر نا ہو جو کسی کو ناگوار گزرے تو وہ اس سے باہر بھی رکھ سکے خود کو ایسا نا ہو کہ سب پر لاگو ہے مرو یا جیو اسے بھگتو۔ رہی بات کیا اور کیسا ہونا چاہیے یہ ایک الگ سے بہت بڑی بحث نہیں ہے؟ اس کے لیے اور دھاگہ کھولنا چاہیے ۔
 
عسکری

معطل
1۔محدودیت اور لا محدودیت کیا ہے؟ انسان اگر محدود ہے تو لا محدود کون ہے؟

2۔ مطلق غلط اور مطلق صحیح کا فیصلہ کون کرے، اکثریت، اسٹیٹ یا مذہب؟

یہ دو سوالات حل طلب ہیں۔ اگر جواب مل جائے تو شیئر ضرور کیجئے گا۔ نہیں ملے تو آپ پر کوئی جبر نہیں کہ لازمی بتلائیں یا لازما" اپنی لاعلمی کا اظہار کریں۔ آپ پر کوئی پابندی نہیں۔ ہم یہاں مکالمہ ہار جیت کے لئے نہیں کر رہے۔ صرف اس لئے کر رہے ہیں کہ ہم جوبحیثیت تھیسٹ خود کو درست سمجھتے ہیں، کیآ واقعی درست ہیں؟ آپ کی آئ ڈی ہی سب کو یہ چیلنج دے رہی ہے کہ میں تم سب سے الگ اور درست ہوں۔ اگر آپ کی آئ ڈی آپ کے نظریے کا اشتہار نہ ہوتی تو شاید لوگ اس موضوع پر اتنے سوالات نہ کرتے۔ وییسے مجھے خوشی ہے کہ آپ نے جملہ سوالات ک خوش اسلوبی سے جوابات دئے اور کبھی ناگواری کا اظہار نہیں کیا۔ امیڈ ہے کہ آگے بھی آپ اسی طرح کی خوشگواریت کو برقرار رکھیں گے۔

اوکے جی اس پر میں ذرا ٹائم نکال کر وضع کروں گا ورنہ جواب تو دے دوں گا جیسے میں نے مان ہی لیا ہے میں محدود ہوں ھھھھھھھھھھھھ:grin:
 
یوسف-2

محفلین
گویا صحیح او غلط کے "تعین" کے لئے کوئی نہ کوئی "میکنزم" ہونا چاہئے جو "سب" کو قبول ہو ۔ ۔ ۔ ۔ مگر آپ تو قبل ازیں "اکثریت" کو رد کر چکے ہیں۔۔۔ تو کیا یہ ممکن ہے کہ کسی بات پر "سب" کا اتفاق ہوجائے؟؟؟

آپ غالبا" کنفیوزڈ ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ پہلے کہا کہ اگر کوئی چیز اپنے اور دوسروں کے لئے نقسان دہ ہو تو وہ "غلط " ہے پھر کہا کہ جسے اکثر لوگ غلط کہیں جیسے گالی ۔۔۔ پھر اس اکثریت والی بات کو بھی رد کردی اور اب کہہ رہے ہیں کہ جو بات "سب کو قبول ہو" ۔ آپ اسٹیٹ اور مذہب کی پہلے ہی یہ حق دینے سے انکاری ہیں کہ وہ غلط اور صحیح کا فیصلہ کرے یا لوگوں کے لئے قوانین بنائے۔

ذرا سوچ سمجھ کر اور اطمینان قلب کے ساتھ جواب دیجئے کہ ہم کسی بات کو درست یا غلط کس "بنیاد" پر سمجھیں۔ یعنی وہ میکنزم کیا ہونا چاہئے؟؟؟ یہ بہت اہم سوال ہے۔ آپ کے لئے بھی اور میرے لئے بھی۔ انتظار رہے گا، آپ کی تحقیق کا، گو کہ کوئی جبر نہیں ہے آپ پر کہ آپ لازما" ہماری مدد کریں
 
طالوت

محفلین
میں تو سوچ رہا ہوں دمام کی بکنگ کروا لوں سمندر میں ڈوب مرنے کے لئے ۔ اسلئے نہیں کہ میرا اکلوتا سعودیہ کا دوست ملحد ہو گیا ہے (وہ تو زمانے سے تھا بھی اور نہیں بھی) بلکہ اس لئے کہ وہ مزید تنہا ہو گیا ہے اور اور بھی ہونا چاہتا ہے۔ مگر میرے پاس ایک آپشن ہے ، سائیبریا ۔ حامی بھرو تو بقیہ زندگی اس ویرانے میں سکون کے ساتھ گزارنے پر سوچا جا سکتا ہے:drooling: ؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top