انوکھی عید مبارک

لاریب مرزا

محفلین
جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ :):)

FB_IMG_1471347257593_zpsr6og8qfw.jpg

:LOL::ROFLMAO:
:bomb1::bomb1:
 
'آپ ہمیشہ ان جانوروں کی آواز سنیں' :blacksheep:
آآآآآآآآآآآآآآآآمین:cool2:
 
ہادیہ

محفلین
واہ جی واہ
بھئی ہنسیں نا نیک خواہشات کا ذکر کیا گیا ہے اور دیکھیں نا آخری لائن میں کیا لکھا ہے
اللہ غریبوں کو بھی یہ آواز سنائے(آمین)
بچی نے اپنی سمجھ میں بات صحیح کی ہے جیسے امیر لوگ قربانی کرتے ہیں ان کے پاس استطاعت ہوتی ہے کرنے کی ویسے ہی غیریب بھی کر سکیں۔
 
اے خان

محفلین
آہ! وہ بھی کیا دن تھے۔جب دیدہ زیب عید کارڈ ہاتھوں میں تھما ئیں اپنوں کو بھیج کر یا وصول کرکے دل کو ایک عجیب قسم کی خوشی ملتی۔۔۔۔۔
 
نکتہ ور

محفلین
جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ :):)
:LOL::ROFLMAO:
:bomb1::bomb1:
اصل بات کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیا :thinking:
:):)
 
کارڈز کے معاملے میں مرزا صاحبہ لگاتار خوش قسمت ہیں۔
سارا سال انھیں گاہے بگاہے سالگرہ کارڈ، منگنی کارڈ، شادی کارڈ، عید کارڈ اوردعوتی کارڈ ملتے رہتے ہیں۔ خود۔۔۔۔البتہ یہ صرف رپورٹ کارڈ ہی جاری کرتی ہیں:cool2:
 
محمداحمد

لائبریرین

ماشاءاللہ۔ :)

اللہ تعالیٰ رپورٹ کارڈ والوں کے بھی نصیب اچھے کرے۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
واہ جی واہ
بھئی ہنسیں نا نیک خواہشات کا ذکر کیا گیا ہے اور دیکھیں نا آخری لائن میں کیا لکھا ہے
اللہ غریبوں کو بھی یہ آواز سنائے(آمین)
بچی نے اپنی سمجھ میں بات صحیح کی ہے جیسے امیر لوگ قربانی کرتے ہیں ان کے پاس استطاعت ہوتی ہے کرنے کی ویسے ہی غیریب بھی کر سکیں۔
زبردست ہادیہ بہنا!! بلاشبہ نیک خواہشات کا اظہار ہی کیا گیا ہے۔ اور بچے اپنی سمجھ کے مطابق خوب سے بھی زیادہ خوب لکھتے ہیں۔
:)
 
لاریب مرزا

محفلین
آج کل تو بس مسیجز سے کام چلاتے ہیں۔ کارڈز کا رواج اب بالکل ختم ہوگیا ہے
آہ! وہ بھی کیا دن تھے۔جب دیدہ زیب عید کارڈ ہاتھوں میں تھما ئیں اپنوں کو بھیج کر یا وصول کرکے دل کو ایک عجیب قسم کی خوشی ملتی۔۔۔۔۔
دینے والے ابھی بھی دیتے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ہم بچپن کی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔
:):)
 
ہاہاہا۔۔۔ ہماری عزیز طالبہ کا مطلب ہے کہ آپ ہمیشہ عید الضحیٰ کے نزدیک ان جانوروں کی آوازیں سنیں.. :D
جی نہیں۔
ان کا مطلب ہے کہ آپ کی زندگی ایک ایسے گھر میں گزرے جہاں ہمیشہ مویشی بھی موجود رہیں۔ :battingeyelashes:
 
لاریب مرزا

محفلین
معصومیت و حسرت کا امتزاج
جی بلاشبہ!! :)

کیا سادہ اور بے ساختہ تحریر ہے۔

خوش قسمت ہیں آپ کہ ایسا اچھا عید کارڈ ملا۔
جی احمد بھائی!! بلاشبہ بچپن کی سادگی اور معصومیت لیے بہت خوبصورت تحریر ہے۔ :lovestruck:
جزاک اللہ!!
:)
 
Top