انوکھی عید مبارک

ماہی احمد

لائبریرین
جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ :):)

FB_IMG_1471347257593_zpsr6og8qfw.jpg

:LOL::ROFLMAO:
:bomb1::bomb1:
:rollingonthefloor:
ثم آمین !!!!
 
لاریب مرزا

محفلین
لیکن بہت کم
ہمارے بچپن میں ہر چھوٹے بڑے بک سنٹر پہ عید کارڈ ملتے تھے لیکن اب تو خال خال ہی نظر آتے ہیں
جی یہ بات تو درست کہی آپ نے، آج کل سٹوڈنٹس میں خود ہاتھ سے بنائے گئے کارڈز دینے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں تو ایسا ہی ہے۔ ہر موقع پر بچے اساتذہ کو اور کلاس فیلوز کو خود سے پیارے پیارے کارڈز بنا کر دیتے ہیں۔
 
زیک

مسافر

بچوں کے خود سے بنائے کارڈز کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ :):)

FB_IMG_1471347257593_zpsr6og8qfw.jpg

:LOL::ROFLMAO:
:bomb1::bomb1:
اتنی خوبصورت اور پُرخلوص مبارکباد ملنے پر بہت مبارک باد لاریب! :)
یہ طالبہ کس جماعت کی ہیں؟
"السلام علیکم" لکھنے میں غلطی ہوئی ہے ان سے، آپ درست کروا دیجیے گا۔
 
لاریب مرزا

محفلین
اتنی خوبصورت اور پُرخلوص مبارکباد ملنے پر بہت مبارک باد لاریب! :)
یہ طالبہ کس جماعت کی ہیں؟
"السلام علیکم" لکھنے میں غلطی ہوئی ہے ان سے، آپ درست کروا دیجیے گا۔
بہت شکریہ!! :)
یہ ہفتم جماعت کی طالبہ ہیں۔ لائبہ مظہر :)
جی ہم جانتے ہیں کہ السلام علیکم لکھنے میں غلطی کی ہے بچی نے،ان کو زبانی بتا دیا تھا ہم نے.. اگر اس وقت ہاتھ میں کوئی پوائنٹر ہوتا تو درست بھی کر دیتے.. :)
 
لاریب مرزا

محفلین
کچھ الفابیٹ بهی صحیح سے لکهنا سکها دیجئے.
غلطی کی تصحیح کلاس ورک اور ٹیسٹ میں اچھے سے کر دی جاتی ہے۔ باقی یہ طالبات ابھی سیکھنے کے عمل میں ہیں سو غلطیاں کرنا کچھ عجب نہیں۔
اور اتنے پیار سے دئیے گئے ہر کارڈ میں غلطی نکالنا ہم ضروری نہیں سمجھتے :)
 
لاریب مرزا

محفلین
ہز کارڈ ہوتا تو اب تک آپ نے آٹھ دس لال کاٹے بھی مار دینے تهے۔ :cool:
اور سزا بھی دے دینی تهی۔
ایسے۔۔۔۔:p
IMG-20160907-WA0033_zpse5f8ocy8.jpg
ہاہاہا.... پُرمزاح!! :ROFLMAO:
لال کاٹے نہیں مار سکتے ہم.. کیونکہ ہمارے تصرف میں سبز پین ہوتا ہے۔ :)
سبز سے بھی کاٹا نہیں مار سکتے کیونکہ ہمیں کاٹا مارنے کی بھی ممانعت ہے۔ :)
 
Top