امریکی صدارتی انتخابات 2016

زیک

مسافر
آج ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی پرائمری ہے جس میں کلنٹن کے جیتنے کا کافی چانس ہے۔
 
زیک

مسافر
آج ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی پرائمری ہے جس میں کلنٹن کے جیتنے کا کافی چانس ہے۔
کلنٹن سینڈرز سے آج کے الیکشن میں تقریباً 50 پوائنٹ آگے ہے۔ اگرچہ سب کو معلوم تھا کہ کلنٹن آج جیتے گی مگر یہ مارجن توقع سے زیادہ ہے۔ اگر منگل کو بھی اسی طرح کے نتائج آئے تو کلنٹن کو جیتا سمجھیں۔
 
زیک

مسافر
آج سپر منگل ہے جسے کچھ لوگ ایس ای سی پرائمری بھی کہہ رہے ہیں۔ درجن بھر ریاستوں میں آج پرائمری ووٹنگ ہے۔
 
زیک

مسافر
ایک طرف ٹرمپ تو نامزد ہوتا لگ رہا یے دوسری طرف شاید کلنٹن.یا کچھ اور امید ہے؟
اب تک چھوٹی ریاستوں میں ووٹنگ ہوئی ہے آج کچھ بڑی ریاستوں میں ہو رہی ہے اس لئے حالات بدل سکتے ہیں۔

بہرحال پولز اور بیٹنگ مارکیٹس کے مطابق ٹرمپ اور کلنٹن ہی کے جیتنے کا امکان ہے۔
 
یاز

محفلین
کیا یہ اندازہ لگانا ابھی بھی قبل از وقت ہے کہ آئندہ صدارتی چناؤ ہیلری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے مابین ہی ہونے جا رہا ہے۔
 
زیک

مسافر
کیا یہ اندازہ لگانا ابھی بھی قبل از وقت ہے کہ آئندہ صدارتی چناؤ ہیلری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے مابین ہی ہونے جا رہا ہے۔
اگرچہ غالب امکان انہی کا ہے مگر ووٹنگ سے پہلے آپ کسی کو جیتا ہوا قرار نہیں دی سکتے۔ پرائمری کی ووٹنگ ابھی تک صرف چار ریاستوں میں ہوئی ہے اور آج تقریباً درجن مزید میں ہو رہی ہے جبکہ کل 50 ریاستیں ہیں۔
 
معلومات کا شکریہ جناب۔
ویسے میری ہمدردیاں ہیلری کلنٹن کے ساتھ ہیں۔ اگرچہ بقول شاعر"حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی"۔
 
Top