امریکی صدارتی انتخابات 2016

زیک

مسافر
امریکی صدر کے لیے اور ہر وہ عہدہ جو صدر کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے (بشمول وزیر خارجہ، اگر ہنری کسنجر کو نہ شمار کریں)، پر فائز ہونے کی بنیادی شرط پیدائشی امریکی ہونا ہے
صرف صدر اور نائب صدر کے لئے پیدائشی شہری ہونا لازم ہے۔ کابینہ، سپیکر وغیرہ کے لئے نہیں۔
 

زیک

مسافر
Top