امریکی صدارتی انتخابات 2016

زیک

مسافر
بے فکر رہیں
ٹرمپ ہی جیتے گا۔ہر امریکی کے دل کی خواہش ہے کہ میکسکن باہر جاویں اور تمام مسلمانوں کی سکریننگ ہو کہ معلوم پڑےکہ واٹ دی ہیل از گوئنگ ان
آپ کی انتہائی کوششوں کے باوجود ٹرمپ ابھی تک تو پیچھے ہی ہے۔
 
آپ کی انتہائی کوششوں کے باوجود ٹرمپ ابھی تک تو پیچھے ہی ہے۔
میری کوئی کوشش نہیں
اپ مارکو روبیو کو فیورٹ قرار دے رہے تھے پھر اس دوسرے میکسیکن کو۔میں نے کہا تھا کہ ٹرمپ ہی امیدوار ہوگا ۔ پھر اپ بڑےمیاں سینیڑ کو ووٹ ڈال ائے حالانکہ میں نے کہا تھا کہ ہیلری امیدوار بنے گی۔
اب میں کہہ رہا ہوں کہ ٹرمپ ہی جیتے گا مگراپ پھر غلط طرف ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین

اوباما کو انہوں نے جتایا تھا، وہ بھول گئے؟
 
مجھے امریکی سیاست کا زیادہ علم نہیں ہے، اتنے اعتماد کے ساتھ یہ بات کہنے کی وجہ کیا ہے؟ اور دونوں امیدواروں میں آپ کسے صدر بنتا دیکھنا چاہتے ہیں.؟

میرے چاہنے سے کیا ہوتا ہے۔ امریکی عوام اور اشرافیہ جو چاہے گی وہ ہوگا
ویسے آپکو امریکی سیاست کا کیوں علم نہں
سی این این دیکھیں واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز پڑھیں نہیں تو زیک کی پوسٹز۔ سب پتہ پڑ جاوے گا۔
 
محمدظہیر

محفلین

جناب مجھے تو اپنے ملک کی سیاست دیکھنے کی فرصت نہیں امریکہ کی کیا دیکھیں. اب اتنے صفحات کون پڑھے اس لیے سیدھا آپ کی رائے جاننے کے لیے سوال پوچھا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
میری رائے میں تو زیک کو ہونا چاہیے
امریکی صدر کے لیے اور ہر وہ عہدہ جو صدر کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے (بشمول وزیر خارجہ، اگر ہنری کسنجر کو نہ شمار کریں)، پر فائز ہونے کی بنیادی شرط پیدائشی امریکی ہونا ہے
 
Top