امتحان اس بار بیٹا پاس کر

محمد بلال اعظم

لائبریرین
وصل کے اشعار جب بھی میں کہوں
ہنس کے وہ کہتی ہے "مت بکواس کر"
دوست ہیں ہم کیوں لڑیں اس کے لئے؟
وہ تری ہے یا مری، چل ٹاس کر
پھول چاہت کا نہیں کھلتا اگر
دل کے گلشن میں تُو پیدا گھاس کر
"نوٹ" اور "پستول" بھی لایا ہوں، سر
تیری مرضی "فیل" کر یا "پاس" کر

ہاہاہا
ان چاروں اشعار نے ترتیب وار مزہ دیا۔:p
ہاہاہا
 
Top