الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق شاہ

محفلین
چلیں پھر الله حافظ ، میں نے بھی ٹائپنگ کرنی ہے
کلیات کی ایک آ دھ غزل ہی ہو جائے ، کہ ایک گھنٹے بعد افطاری ہے
 

طارق شاہ

محفلین
ذہانت کی رائے اس مد میں تو یہ ہے کہ دل کی ماننی چاہیئے، مگر دماغ سے کرنی چاہئے
عموماََ مکمل کنٹرول اگر دل کو دیا جائے تو دماغ کام ہی نہیں کرتا
 

طارق شاہ

محفلین
غور سے دیکھنے پر ہماری ناک طوطے سی ۔۔ خیر رہنے دیں شاید ہمارا وہم ہے !
لوگ تو اداکارہ رانی کو بھی کچھ ایسا ہی کہتے تھے
 

طارق شاہ

محفلین
قوی امید تو یہی ہے، پھریہ بھی کہ روزوں کے بعد تو ہم نے نارمل ہو ہی جانا ہے
(الله مرحومہ کی مغفرت کرے اور جوارِ رحمت میں جگہ دے )
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی شہر ایسا بھی ہے جہاں دہشت گردی نہیں ہو رہی۔ خبریں سُن رہا ہوں تو ہر جگہ بم دھماکے اور دہشت گردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top