سلام
طارق شاہ محفلین جولائی 19، 2013 #1,142 چتور استی آغا (کیسے ہیں جناب ) و علیکم السلام آپ کو گفتگو حرف چ سے شروع کرنی تھی حروف تہجی کا کھیل ہے اب " ح "سے نیکسٹ جواب
چتور استی آغا (کیسے ہیں جناب ) و علیکم السلام آپ کو گفتگو حرف چ سے شروع کرنی تھی حروف تہجی کا کھیل ہے اب " ح "سے نیکسٹ جواب
طارق شاہ محفلین جولائی 19، 2013 #1,143 حب الوطنی، حب البشر اور حب الاخی کے بغیرمنافقت کے مترادف ہے کہ وطن بِنا اِن کے وطن تو کیا ، کچھ بھی نہیں ہے
حب الوطنی، حب البشر اور حب الاخی کے بغیرمنافقت کے مترادف ہے کہ وطن بِنا اِن کے وطن تو کیا ، کچھ بھی نہیں ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2013 #1,147 ڈھیر ساری دعائیں وجی بھائی اور رمضان میں تو اور بھی زیادہ دعائیں کرنی چاہییں۔
طارق شاہ محفلین جولائی 19، 2013 #1,151 ساری دعائیں اثر پذیری کے لئے انعقاد اور الله کی رحمت پر اعتقاد کی متقاضی ہوتی ہیں انسان خسارے میں ہے کہ عزیزوں پرتو اعتماد اور بھروسہ رکھتا ہے اور اپنے خالق پر نہیں
ساری دعائیں اثر پذیری کے لئے انعقاد اور الله کی رحمت پر اعتقاد کی متقاضی ہوتی ہیں انسان خسارے میں ہے کہ عزیزوں پرتو اعتماد اور بھروسہ رکھتا ہے اور اپنے خالق پر نہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2013 #1,154 ضرور قبول کریں گے۔ و علیکم السلام بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
ع عندلیب محفلین جولائی 19، 2013 #1,155 طباشیر کے فوائد جانتے ہیں آپ ؟؟ آپ کے ہاں موسم کیسا ہے ؟؟ سنا ہے گرد کا طوفان چل رہا ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2013 #1,156 ظہور بھائی کے ہاں ایک دفعہ کھایا تھا۔ ریت کا طوفان پچھلے کئی دنوں سے چل رہا ہے۔
طارق شاہ محفلین جولائی 19، 2013 #1,158 علم نہیں کہ طباشیر کیا ہے؟ پہلی بار سُنا، وعلیکم السلام ریت کا طوفان شہروں میں بھی یا صرف مضافات اور ریگستان میں
علم نہیں کہ طباشیر کیا ہے؟ پہلی بار سُنا، وعلیکم السلام ریت کا طوفان شہروں میں بھی یا صرف مضافات اور ریگستان میں
طارق شاہ محفلین جولائی 19، 2013 #1,159 غور کریں تو مجازی خدا کی بھی، شاید اطاعت کے لئے کہا گیا ہے، بندگی نہیں بندگی تو الله کی صرف