الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق شاہ

محفلین
قیاس ہے فلاکت باعث ہلاکت ہی ہوگا ورنہ آپ اس طرح نہ ذکر کرتیں
(بہت سے لوگوں کے لئے ) الله سب کو آسودہ حال رکھے
 

عندلیب

محفلین
کیا سوال کیا جائے آپ سے اب ؟؟
اچھا یہ بتائیے گھریلو خواتین کے لیے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے واقفیت کس حد تک ضروری ہے ؟؟
 

طارق شاہ

محفلین
گھریلو عورتیں اور کمپیوٹر لازم اور ملزوم ہیں۔ بلکہ سہیلیاں ہیں، کہ کمپیوٹر بھی زیادہ تر گھریلو ہی ہیں یا گھر پر ہی ہیں
اور اس سے کھانا پکانا کے علاوہ بھی بہت سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں جو
گھر کو گھر بنانے میں کار آمد یا مفید ہو سکتی ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
واہ یہ تو بہت اچھی بات کہی آپ نے مضمون والی
ہوسکے تو مکمل ہونے پر ہم سب سےبھی یہاں شیئر کردیجئے گا، شاید کوئی بات ایسی ہو جس سے معلومات میں اضافہ ہو یا جسے ہم پہلی بار پڑھ رہے ہوں۔ جس طرح طباشیر؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے اگر میں بتا سکوں تو پچھلپائی کا مطلب ہے جس کے پاؤں پیچھے کی طرف ہوں۔ دوسرے معنوں میں چڑیل یا ڈائن کو کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top