الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
سمجھ میں نہیں آ رہا کہ میں آپ لوگوں کو خدا افظ کیسے ہوں ور یہ کیسے کہوں کہ میری بجلی جانے والی ہے میں جا رہا ہوں
 

مغزل

محفلین
ظروف کیا بھرا کہ لوگوں نے مقفل کردیا سلسلہ اب پ ت ٹ ث کا ۔۔۔ اب جو یہاں آیا ہوں تو 46 مراسلے ہوبھی گئے //
 

عندلیب

محفلین
ہم سب آپ کا ہی انتظار کررہے تھے مغل صاحب، اس سود مند گفتگو میں میں آپ بھی شامل ہو جائیں تو پھر چار چاند لگ جائینگے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top