الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شاید یہی بات ہو کیوں کہ چار دنوں کی غیر حاضری کے باوجود میرے مراسلے سب سے زیادہ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف یہی بات بھی نہیں، اس میں عندلیب کا بھی بہت حصہ ہے۔ وہ بھی اس دھاگے کو بہت وقت دیتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری ہے جناب اس میں باقی اراکین کی شرکت کو بھی مدنظر رکھا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظلم نہ کریں سعود بھائی، یہ تو ناانصافی ہوئی ناں، اس میں ہم سب کا حصہ ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
لائبریری رکھتے نہیں شمشاد، بناتے ہیں سعود۔۔۔ دیکھو ہر قسم کی کتاب ٹائپ کرنے پہنچ جاتے ہیں اور کیا رفتار ہے!!!
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی ایک ایسے پروگرام کی سخت ضرورت ہے جس میں میں اپنی کتابوں کا اندراج کر سکوں۔
 
نہایت آسانی سے دستیاب ہو جائے گا بس آپ فیچرس بتائیں کہ کیا کیا چاہتے ہیں اس میں؟ اور ویب بیسڈ چاہتے ہیں یا لوکل مشین کے لئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top