الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے سعود بھائی، لائبریری کی فہرست میں بنیادی ضرورت کیا ہوتی ہے، آپ کو تو معلوم ہی ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات تو آپ کی بالکل بجا ہے۔ لیکن ابھی تو میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ پھر لکھوں گا۔
 
پتہ نہیں کیا سبب ہے ابھی تک عندلیب اپیا بھی نہیں دکھ رہی ہیں۔ شاید بےبیوں نے تنگ کیا ہو۔
 

عندلیب

محفلین
چونکہ سعود بھائی کو ثمرین اپیا مل گئی ہے اس کا مطلب ہے اب دوسرے سب اپیاؤں کی ضرورت باقی نہیں رہی :)
 

سکون

محفلین
در اصل انہوں نے آپ کے آنے سے پہلے بات کی تھی اب شاید ان کی پریشانی ختم ہوگئی ہوگی
 
ذرا دیر بعد توجہ دیا تھا اس مراسلے پر اور تب آپ محفل سے غائب تھیں۔ مجھے دیر یوں ہوئی کہ میں لائبریری سائٹ میں منہمک تھا۔ :)
 

سکون

محفلین
ذرا ہیں بھی تو بتایئے کہ ہم نے ایسے ہی قسمت کو دوشی ٹھرایا ہے ِاپ نے کب مخاطب کیا تھا پہلے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top