الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ڈھونڈنے کے لئے تو میں بالکل تیار ہوں ۔۔ لیکن یہ تو بتائیں کہ کیسی ہونی چاہئے ہماری بھابھی تا کہ ویسی ڈھونڈیں ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں سعود بھائی، اگر یہ لے بھی آئیں گی تو آپ نے کون سا مان جانا ہے۔
 

عندلیب

محفلین
ظلم ہے سعود بھائی یہ ،میں آپ کا ساتھ دینا چاہ رہی تھی، ورنہ طلعت سے اچھی آپ کو نہیں ملے گی ;)
 

عندلیب

محفلین
غور کیا ہے مین نے اور یہ نتیجہ اخذ کیا ہے ،اگر ہم سب کو اپیا کہنا ہے سعود بھائی تو پھر طلعت کے بازو سے وہ اپیا لفظ ہٹا دیں ۔
ورنہ اتنی ساری اپیاوں‌سے ہاتھ دھونا پڑئیگا ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top