الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سورج نکلتے وقت، سورج ڈھلتے وقت اور سورج غروب ہوتے وقت کو زوال کا وقت کہتے ہیں۔
 
شاید صرف ٹھیک دوپہر کے فوراً بعد کا وقت (جب سورج ڈھلنا شروع ہوتا ہے) زوال کا وقت کہلاتا ہے۔ ویسے شمشاد بھائی نے جن تین وقتوں کا نام لیا ہے ان میں نماز پڑھنے کی ممانعت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
طرفہ تماشا یہی تو ہے سعود بھائی، ورنہ پھر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ کاہے کو آئے گی۔
 
غفلت میں تھا میں کہ ابھی تو محفل میں سوائے شگفتہ اپیا کے کوئی تھا ہی نہیں۔ :) آپ کب آئیں اپیا؟
 
گھر پہ ہی ہوں اس وقت تو وہی لائبریری سائٹ پر کام کر رہا تھا (کسی حد تک کام ہو جائے تو آپ کو دکھاتا ہوں)۔ اگر موڈ بنا تو کچھ کپڑے دھلنے ہیں۔ :)
 
لیجئے آپ کو گ دہرانے کی کیا ضرورت تھی بھلا؟ ویسے یہاں ان دنوں بارش ہو جاتی ہے اس لئے موسم جب تب شدید جب تب خوشگوار ہو جاتا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top