الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
عروج ملے آپ کے افکا ر کو اور زیادہ۔۔:) موسموں کی گردشوں پہ ہم نکموں کو ہی نظر رکھنے دیں ویسے بھی میں خبر دے رہی ہوں نا آپ کو۔۔۔۔۔
 
لاکھ لاکھ شکریہ اپیا۔ اب جاؤں ذرا کچھ کھا پی لوں۔ بیچارے ایک مہمان ہیں وہ بھی بھوکے ہوںگے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top