تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تجمل حسین

محفلین
السلام علیکم، اردو محفل میں خوش آمدید
ساہیوال کی کچھ تصاویر اگر ممکن ہو تو شیئر کیجیے تجمل بھائی۔
وعلیکم السلام!
بہت بہت شکریہ۔
بہنا کا حکم ہو اور بھائی تعمیل نہ کرے :)
ایک دو دن میں حکم کی تعمیل ہوجائے گی۔ ان شاءاللہ۔ :)
 
تجمل حسین

محفلین
تجمل بھائی، یہ ایک ریمائنڈر ہے :)
جی جی بالکل یاد ہے۔ میں کل خود بھی یاد کررہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ نامعلوم شگفتہ بہنا کیا سوچیں کہ میں نے بھی کیسا وعدہ کیا۔ دراصل میں نے ویب ڈیزائننگ کے کورس میں ایڈمیشن لیا ہے اور اسی وجہ سے وقت بھی کم ملتا ہے اور پھر انٹرنیٹ بھی کافی دن بند رہا ۔ کل تک ان شاءاللہ ہر صورت مہیا کردوں گا۔ :)
امید ہے تاخیر کی معذرت قبول فرمائیں گی :)
 
ہادیہ

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔:)
اب یہ مت کہیے گا اتنی دیر سے۔ مجھے آج ہی اتفاق ہوا آپ کا تعارف پڑھنے کا۔وہ بھی آپ نے ہی لنک دیا ہے:)
ساہیوال کے لوگ بہت خوش اخلاق ہیں۔ بہت سے ساہیوال کے لوگوں سے مل چکی ہوں اب تو رشتہ داری بھی ہے کیونکہ میری اپنی بھابھی صاحبہ بھی وہیں سے تعلق رکھتی ہیں۔
 
شکریہ۔ ویسے آپ نے بعد میں شرکت کی ہے اردو محفل میں۔ :)
 
Top