تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تجمل حسین

محفلین
خوش عام دید تجمل حسین صاحب۔ ساہیوال کی ایک مشہور شخصیت بھی ہیں۔ محفلی منا ۔
واہ صاحب نیرنگ خیال صاحب!
کیا کہنے آپ کے۔ ویسے عام طور پر کہتے ہیں دیر آید درست آید۔ مگر یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :LOL:
خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔ ;)

اور محفلی منا صاحب تو شاید آج کل محمد بلال اعظم کے نام سے موسوم ہیں۔ :)
 

x boy

محفلین
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت خوش آمدید
1HogxCtEL_cNMfcCFP66lFpotlIWO0H3YYfO6zeIvYvNmLoFz4Lo-JZ-mWK_xQ3xw5s=w300
 

تجمل حسین

محفلین
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت خوش آمدید
1HogxCtEL_cNMfcCFP66lFpotlIWO0H3YYfO6zeIvYvNmLoFz4Lo-JZ-mWK_xQ3xw5s=w300

بہت شکریہ جناب ایکس بوائے صاحب!

مگر آپ کی طرف سے بھی شاید نیرنگ خیال صاحب کی طرح "دیر آید درست آید" کے بجائے دیر آید ۔۔۔۔۔ آگے آپ خود ہی سمجھ لیں۔ ہم نے کہا تو شکوہ ہوگا۔۔۔۔:p
یہ کیا ہوگیا ہے آج سب کو۔۔؟؟؟:whistle:
 

تجمل حسین

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ جناب محمد بلال اعظم صاحب!
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور فراغت کے لمحات کا بہترین مصرف ہو گا :)
میں تو خود ایک طالب علم ہوں جناب اور آپ لوگوں سے سیکھ رہا ہوں۔ :)
ویسے آپ ساہیوال سے کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟ ہوسکتا ہے کبھی ملاقات ہی ہوجائے؟؟:question:
 

تجمل حسین

محفلین
خوش آمدید تجمل حسین بھائی
آداب بہنا جی! :)
ویسے ساہیوالی نسل کی تو گائے بھی بڑی مشہور ہے :)
جی جی بالکل۔ چیزیں تو بہت مشہور ہیں بس کبھی غرور نہیں کرتے۔
ایک اور چیز بھی بہت مشہور ہے۔
ساہیوال کی جیل بھی بہت مشہور ہے :p
بہن! آج تو لگتا ہے اردو محفل سجانے والوں کو بھی خوش آمدید کہہ کر ہی رکیں گی۔
لگتا تو مجھے بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
سب نے ہمیں خوش آمدید کہا ہے تو ہمارا بھی حق بنتا ہے نا:sneaky:
بالکل۔ پھر جلدی سے نبیل بھائی کو بھی خوش آمدید کہہ دیجئے۔ :LOL:
 

رحمن ملک

محفلین
و علیکم السلام ؛روشنی تو ہمارے چراغوں کی بھی گل ہونے والی ہے ،پر اس سے پہلے ہم چاہتے ہیں کہ اپنے پرانے تعلقدار اور نئے مہمان کو دل سےخوش آمدید کہہ دیں۔ یہ پڑھ کر اچھا لگا کہ موصوف پڑھائی کے معاملہ میں بھینس واقع ہوئے ہیں ،کہ جو علم کے ہرے بھرے میدان میں منہ مارتی رہتی ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ صاحب نیرنگ خیال صاحب!
کیا کہنے آپ کے۔ ویسے عام طور پر کہتے ہیں دیر آید درست آید۔ مگر یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :LOL:
خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔ ;)

اور محفلی منا صاحب تو شاید آج کل محمد بلال اعظم کے نام سے موسوم ہیں۔ :)
یہاں۔۔۔۔۔ :whistle::unsure:
:p

منے کی کوئی خیر خبر بھی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔
 

تجمل حسین

محفلین
و علیکم السلام ؛روشنی تو ہمارے چراغوں کی بھی گل ہونے والی ہے ،پر اس سے پہلے ہم چاہتے ہیں کہ اپنے پرانے تعلقدار اور نئے مہمان کو دل سےخوش آمدید کہہ دیں۔ یہ پڑھ کر اچھا لگا کہ موصوف پڑھائی کے معاملہ میں بھینس واقع ہوئے ہیں ،کہ جو علم کے ہرے بھرے میدان میں منہ مارتی رہتی ہے۔
شکریہ جناب والا!
نوازش ہے کہ آپ کی :)
یہاں۔۔۔۔۔ :whistle::unsure:
:p

منے کی کوئی خیر خبر بھی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔
جی جی بالکل۔ منا بھائی خیریت سے ہیں اور جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ عید پر ملاقات بھی ہوئی تھی ان سے :)
البتہ اس کے بعد کی خبر نہیں :p
 

محمدظہیر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا احالیان اردو محفل!
میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ (فقرے کی مناسبت سے ساتھ ساہیوالی بھی لگاسکتے ہیں:bashful:)۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس (I.C.S) کررہا ہوں۔ مزید آگے کمپیوٹر سافٹ وئیر کی فیلڈ کا ارادہ ہے۔ تعلیم پرائیویٹ کررہا ہوں ساتھ ساتھ کام بھی کرتا ہوں۔ اب تک کم و بیش 5 مختلف اقسام کے کام کرچکا ہوں۔ جن میں سافٹ ویئر کمپنی، نیوز پیپر، اور کمپیوٹر ہارڈ وئیر اینڈ سافٹ ویئر شاپ وغیرہ شامل ہیں۔ :curse:

اردو محفل سے پرانا تعارف ہے تقریبا` دو سال سے بے قاعدہ اور ایک سال سے باقاعدہ وزیٹر ہوں اور اب باقاعدہ ممبر بھی بن گیا ہوں۔ فی الحال لائٹ آف ہونے لگی ہے لہٰذا باقی پھر کبھی سہی۔

اللہ حافظ۔ :talktohand:
وعلیکم السلام و رحمۃ
آپ سے تعارف تو تھا لیکن اتنی تفصیل سے جان کر اچھا لگا۔
آپ کے شہر ساہیوال کا نام سننے میں اچھا لگتا ہے۔
 
Top