تعارف التباس: مختصر تعارف

عاطف بٹ

محفلین
چیمہ صاحب، بہت خوش آمدید۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔
امید ہے کہ آپ کا وقت محفل میں بہت اچھا گزرے گا اور آپ کو یہاں کئی ہم خیال بھی مل جائیں گے۔

پس تحریر: ہم خیال سے مراد مسلم لیگ قاف چھوڑ کر الگ دھڑا بنانے والے لوگ نہ لی جائے!
 
فلک شیر

عاطف بٹ صاحب! آپ کی محبت کے لیے شکر گزار ہوں......آپ جیسے دوستوں کے درمیان وقت گزرنے کا واقع پتا نہیں چلتا.... .
پس تحریر کا جواب نہیں....سبحان اللہ:)۔
ویسے ہمارے حلقہ سے ایم پی اے حامد ناصر چٹھہ صاحب ،مسلم لیگ ہم خیال ہی کے مرکزی رہنما ہیں....:)
 
بہت نوازش۔
ورپال لاہور سے بہت زیادہ دور نہیں ہے اور ملاقات کے لئے کبھی بھی کوئی صورت پیدا کی جاسکتی ہے۔ ویسے بھی ہفتے کو میں گوجرانوالہ آرہا ہوں ایک دوست سے ملنے!
 
فلک شیر

محفلین
کس نام سے خوش آمدید کہوں
خوش آمدید فلک
خوش آمدید شیر
خوش آمدید چیمہ
خوش آمدید التباس
محترم الف عین صاحب! آپ جیسے بزرگ تو "او لڑکے" کہہ کر بھی پکاریں، تو سعادت ہے.....اتنے ناموں سے آپ نے خوش آمدید کہہ دیا....سوچتا ہوں اظہار تشکر کیسے کروں......تہہ دل سے ممنون ہوں
 
Top