مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

فخرنوید

محفلین
اظفر کو میری طرف سے اور اردو محفل ٹیم کی طرف سے
گولڈ میڈل
حاصل کرنے پر مبارکباد قبول ہو۔


اطلاع: منیب اظفر کا دوست
 

اظفر

محفلین
شکریہ سب کا ۔
مجھے تو لگتا ھے مفت میں مل گیا۔ :grin: کیوں کہ میں اپنے گھر کا نالایق بچہ سمجھا جاتا ہوں

bg_5846550.jpg
 

فخرنوید

محفلین
جناب میڈل کے ساتھ کوئی فوٹو جو کسی تقریب میں بنائی گئی ہو یہاں ارسال فرما کر مشکور فرما دیں۔ اگر کوئی موبائل ویڈیو ہو تو کیا ہی بات ہے۔
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو اظفر صاحب۔ اللہ تعالی آپ کو آئندہ بھی ہر میدان میں نمایاں کامیابیاں عطا فرمائے۔
 

میم نون

محفلین
اظفر بھائی اب تو جان چھوٹی، تصویر تو مسکرا کے بنوا لیتے :)
یا شائد پڑھائی کا دور حتم ہونے سے اداس ہیں ;)
 
Top