اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

ابھی بہت میچ باقی ہے، اتنی جلدی کراچی کو رائٹ آف نہیں کیا جا سکتا، مضبوط ٹیم ہے صحیح طور پر کلک نہیں ہورہی، ہو گئی تو ٹرافی ان کی زد میں ہو سکتی ہے :)
دوستانہ و محبتانہ و الفتانہ × 1000000 کی پاور 24763194731294612 :redheart::redheart:
 

محمد وارث

لائبریرین
شاداب کی کیا بات ہے ۔ جب تک اس کی گوگلی پکڑی نہیں جاتی، وہ کافی وکٹیں لے سکتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی شاید جلد ہی ۔
 
آخری تدوین:
آنٹی شبنم کافی زیادہ ہے 180 سے کم اسکور نہیں ہونا چاہئیے۔
سنگا جی کچھ کیجئے، پلیز آج تو کچھ کر ہی لیجیے۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
Top